بیٹوں اور پوتوں کی شہادت کے بعد حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا اسرائیل کو واضح پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلسطین کی آزادی کی تحریک حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ خاندان کو نشانہ بنائے جانے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

غاصب صہیونی فوج نے عید کے روز بمباری کی تھی جس میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے شہید ہوگئے تھے تاہم یہ واقعہ بھی ان کے عزم کو نہ توڑ سکا اور انہوں نے اسرائیل کو واضح انداز میں پیغام دیا ہے۔

اسماعیل ہنیہ نے شہادتوں کا جنگ بندی کے لیے ہمارے مطالبات پر اثر نہیں پڑے گا اور ہم خاندان کو نشانہ بنائے جانے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ حماس رہنما نے کہا کہ جنگ بندی کیلیے اسرائیلی وزیراعظم پر امریکا اور عالمی برداری کا دباؤہے لیکن نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ دوسری جانب یمنی حوثیوں نے خلیج عدن میں امریکی بحری جنگی جہاز پر حملے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ تین دیگر بحری جہازوں پر بھی ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کیے گئے۔ یہ حملے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی مہم کا حصہ ہیں۔واضح رہے کہ اسرائیل فوج نے غزہ میں عید کے روز بھی وحشیانہ بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں 122 فلسطینی شہید ہوئے تھے جن میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیاصباح عبدالسلام کو دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرکے گرفتار کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیایروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی پولیس نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیلی پولیس نے پیر کے روز بتایا کہ اسماعیل ہنیہ کی بہن صباح عبد السلام ہنیہ کو دہشت گردی کے الزامات میں جنوبی اسرائیل سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتانا تھا کہ صباح عبد السلام ہنیہ ایک...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدغزہ میں عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیداسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے ہازم، عامر اور محمد شہید ہوگئے: اسماعیل ہنیہ کی تصدیق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہیداہل خانہ کو نشانہ بنائے جانے کے باوجود فلسطینی لیڈر پیچھے نہیں ہٹیں گے، حماس رہنما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »