امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے حماس کے سامنے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اگر حماس تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا کرتا ہے تو غزہ میں کل ہی جنگ بندی ہوجائے گی۔ امریکی صدر نے کہا کہ اگر اسرائیل نے رفح پر مزید حملے کیے تو ہم اسرائیل کو ہتھیار فراہم نہیں کریں گے کیونکہ ہم معصوم شہریوں کا قتل عام نہیں چاہتے۔

جوبائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ ہم معصوم بچوں اور شہریوں کے قتل عام کے لیے اسرائیل کو گولہ بارود، توپ خانے اور دیگر ہتھیار نہیں دیں گے۔دوسری جانب مختلف میڈیا رپورٹس میں یہ کہا جارہا ہے کہ امریکا نے رفح میں بڑا آپریشن روکنے کے لیے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 78 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہیں جن میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں۔آزاد کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر پی پی اور پی ٹی آئی کا اظہار تشویشخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا اعلانغزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کیساتھ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور امداد کی ترسیل کیلیے کام کرتے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤامریکی وزیر خارجہ نے جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر عدم معاہدہ کی صورت میں ملک بدری کا پیغام پہنچایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حماس نے مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰاسرائیل نے حماس کو دھمکی دی تھی کہ یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل قبول نہ کی تو رفح پر چڑھائی کردیں گے: میڈیا رپورٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حماس کی جانب سے جنگ بندی مسترد کرنے پر امریکا نے ثالث ملک قطر کوکونسا سخت ...دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا نے ثالث ملک قطر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی مسترد کرتا ہے تو اسے ملک بدر کر دیا جائے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی طوالت پر امریکی بے صبری کا یہ پیغام قطری وزیراعظم کو پہنچا دیا ہے۔امریکی اخبار...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »