’جن لاشوں کو پہلے نکالا انھوں نے آکسیجن ماسک پہنے ہوئے تھے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی طیارہ حادثہ: ’جن لاشوں کو پہلے نکالا انھوں نے آکسیجن ماسک پہنے ہوئے تھے‘

علاقے کے افراد ایک گھر کی چھت پر کھڑِ ہیں جس پر ملبہ دیکھا جا سکتا ہے

ہم جیسے ہی وہاں پہنچے تو سڑک پر جابجا کاریں اور موٹر سائیکلیں کھڑی تھیں اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ چھاؤنی قریب ہونے کی وجہ سے فوج کے جوانوں کی بھی ایک بھاری نفری موجود تھی، ان کے ساتھ رینجرز، پولیس، پولیس کی ایلیٹ فورس کے جوان اور ان کی گاڑیاں اس قدر تعداد میں تھیں کہ فائر برگیڈ اور ایمبولینس کو گزرنے میں مشکل ہو رہی تھی۔فلاحی اداروں ایدھی اور چیپا کی ایمبولینسوں میں میتیں منتقل کی جارہی تھیں، شیشے سے جیسے نظر پڑتی تو اندر لاش جھلسی ہوئی نظر آتی جس سے اندازہ ہوجاتا تھا کہ ان مسافروں...

فیصل ایدھی کے ہاتھوں میں ایک میگا فون تھا جبکہ فوج کے اہلکار بھی اپنے ساتھ ایک بڑا چارج ایبل سپیکر لائے تھے جس کی مدد سے لوگوں کو دور رہنے کے لیے کہا جارہا تھا۔ ماڈل کالونی ایک گنجان آبادی ہے جس کے علاقے جناح گارڈن میں دو سے تین منزلہ مکانات بنے ہوئے ہیں جہاں تین سے چار گھر متاثر ہوئے جن میں سے بھی لاشیں نکالی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SardarAk007 افسوس

The problem of education

پانی کی ٹینکی

Rest in peace. Condolences to the families of victims. Tragedy/blame will remain tragedy/blame. No one to take responsibility. Let's pray for the Shuhda(to RIP) and survivors(for their earliest recovery).

IndiaKillingYouth_IOK IndianMuslimsInDanger IndiaKillingMinorities kashmirlockdown

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کو 3 جون کو طلب کرلیاذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرائے گئے اثاثہ جات کی اسکروٹنی میں طلب کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گااسلام آباد : وزیراعظم نے وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کرنے کی منظوری دے دی ، کورونا سے معیشت کو نقصان کی وجہ سے بجٹ اہداف کم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بجٹ کا نام نہیں دو. بولو جون میں عوام کی کھال اتاری جائے گی...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا بحران میں فارماسوٹیکل کمپنیوں نے بھرپور کردار ادا کیا ، گورنر پنجابگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ کورونا بحران میں صوبے کی فارماسوٹیکل کمپنیوں نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ Is k dost k medicine k plant hain isi lye us ko khush karnay k lye bayan diya .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی پرتارکینِ وطن کو کیا سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا؟ جان کر ہی پردیسیوں کو پسینے چھوٹ جائیں گےریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے دکانوں کے اندر اور باہر کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں اور حفاظتی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن فرانس نے پونے دو سو گھرانوں میں راشن تقسیم کیا ۔مسلم لیگ ن فرانس نے پونے دو سو گھرانوں میں راشن تقسیم کیا۔ PakistaniCommunity PMLNFrance LockdownFrance FoodDistribution Rations Families FrancePak pmln_org pid_gov president_pmln AteeqSahibzada WHO EmmanuelMacron Covid19 CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جیل سے بچنا ہے توایک لاکھ روپیہ لے کہ AC آفس آجاؤ؟ ویڈیو وائرل، شہری نے ڈی سی اسلام آباد کو ٹیگ کردیا لیکن پھر انہوں نے کیا جواب دیا؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں سفید گاڑی میں سوار سرکاری اہلکاروں کو یہ کہتے واضح طورپر سنا جاسکتا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »