آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا ARYNewsUrdu

، وزیراعظم عمران خان نے وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کے افسران پر دارالحکومت چھوڑنے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ کورونا سے معیشت کو نقصان کی وجہ سےبجٹ اہداف کم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا تھا کہ موجودہ حالات کو سامنے رکھ کر نئے بجٹ کی تیاری کر رہے ہیں،حکومت فریقین سے بات چیت کر کے ان کی تجاویز پر غور کرےگی، ٹیکس وصولیوں کے نظام میں موجود خامیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں،معیشت کو درپیش مشکلات ختم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے...

مشیرخزانہ نے کہا کہ معیشت پراثرات کودیکھتے ہوئےمالیاتی ذمہ داری کامظاہرہ کرناہوگا، تمام وزارتیں اورمحکمے معیشت پراثرات کو مدنظررکھتےہوئےنئےبجٹ ، دستیاب وسائل کے استعمال اوراخراجات میں کمی کی تجاویز دیں۔ مشیرخزانہ نے وفاقی محکموں اور وزارتوں کو اخراجات کم کرنے کیلئے ہدایت کرتے ہوئے کہا سرپلس فنڈز کورونا سے متعلق ضروریات اورسماجی تحفظ کی جانب منتقل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بجٹ کا نام نہیں دو. بولو جون میں عوام کی کھال اتاری جائے گی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پانی چوری کی روک تھام کے ٹیلی میٹری سسٹم کی تعمیر میں تاخیر پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکس نہیں لگائیں گے: مشیر خزانہ حفیظ شیخاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت نئے وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکس نہیں لگائے گی، کئی اشیا پر ڈیوٹیز کو بھی کم کیا جارہا ہے، معیشت کو فروغ دینے اورروزگارکے مواقع پیداکرنے والے شعبوں کومراعات دی جائیں گی۔ بڑی خبر حسین حقانی کا میمو گیٹ سکنڈل کا اعتراف... ' حسین حقانی نے امریکی مفادات کیلئے پاکستان کیخلاف کام کرنے کا اعتراف کرلیا کیا میمو گیٹ میں ملوث پاکستان کے اعلی شخصیات کو غداری کی سزا ملے گی...؟ جھوٹا مسافر جھوٹا لوٹو تے پھوٹو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملازمین کو تنخواہ دینے کے لیے کاروباری افراد کو قرضہ ملے گااسٹیٹ بینک نے کرونا وائرس سے متاثر کاروبار کے مالکان کو مزید سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہوں کے لیے قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کاروباری اور تنخواھ دار نہیں ہیں مزدور اور مسکین وہ کیا بھیک مانگیں جا کر ؟ کیسی گھٹیا پالیسی بنائی جاتی ہے اسلامی ریاست میں کہ یا تو مسکین غریب انسان زکوٰۃ اور بھیک کے سہارے زندگی گذارے ورنہ پھر خود کشی کر لے فیکٹری مالکان نے چھٹیاں تو with out pay دی ہوئی ہے ان کا کیا حل ہیں؟؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کا احد چیمہ کو یکم جون کو پیش کرنے کا حکم -لاہور: احتساب عدالت نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو یکم جون کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔احد چیمہ کو پیش نہ کیے جانے پر عدالت …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا سے 237 مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی خصوصی پروازاسلام آبادروانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈونیشیا سے 237 مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی خصوصی پروازاسلام آبادروانہ ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا سے 237
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے 3000 ملازمین کو نوکری سے نکال دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے 3000 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے۔اس ضمن میں کمپنی نے 3000 ملازمین کو ملازمت سے برخاستگی کا ای میل بھیج دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »