کورونا وائرس: برازیل میں اموات 20 ہزار سے زیادہ، صدر ٹرمپ کا عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم - BBC Urdu

جنوبی سوڈان: کورنا وائرس ٹاسک فورس کے تمام ارکان میں کووڈ 19 کی تشخیص

22/05/2020 10:29:00 PM

جنوبی سوڈان: کورنا وائرس ٹاسک فورس کے تمام ارکان میں کووڈ 19 کی تشخیص

دنیا میں کورونا سے 51 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 32 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ 20047 اموات کے ساتھ برازیل دنیا کو وہ چھٹا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔

خلاصہدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 51 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ تین لاکھ سے زیادہ افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔پاکستان میں متاثرین کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات ایک ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔اس وقت کووڈ 19 کے سب سے زیادہ متاثرین امریکہ میں 15 لاکھ سے زیادہ ہیں۔

بھارت آگ سے نہ کھیلے کسی بھی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردو بھارت میں انسانیت سوز واقعہ، بارود بھرا انناس حاملہ ہتھنی کی جان لے گیا پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 جون سے اسکولز کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

فہرست میں تیسرے نمبر پر برازیل آچکا ہے جہاں متاثرین تیزی سے بڑھ رہے ہیں جبکہ برطانیہ اموات کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے۔چین کے وزیر اعظم نے آنے والے وقت کے لیے غیر یقینی صورتحال اور شدید معاشی مشکلات کے حوالے سے متنبہ کیا ہے۔انڈیا میں کورونا وائرس کے ساتھ سمندری طوفان کی قدرتی آفت کے لیے بھی وسائل مختص کرنے پڑ رہے ہیں۔

گذشتہ ایک روز میں پاکستان میں کورونا کے سب سے زیادہ 2603 متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اسی دوران 50 اموات ہوئی ہیں۔پاکستان میں کورونا سے اموات کے اعتبار سے خیبر پختونخوا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جہاں اب تک 365 ہلاکتیں پیش آ چکی ہیں۔پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں عید کے دنوں میں مارکیٹیں صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔ یہاں اب تک 18 ہزار سے زیادہ متاثرین کی تصدیق ہوچکی ہے۔

متاثرین کے اعتبار سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ مزید پڑھ: BBC News اردو »

Bakwas Good prayer are nassery for protact.from Crona may Allah protakct every human form this dangers desise Ameen آجاوگے حالات کی زد میں جو کسی دن ہوجائیگا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے Yahan band kray hain عمران باجوہ گٹھ جوڑ _ پاکستان کی بربادی Ya Allah kher پاکستان میں کرونا صرف ڈرامہ ہے اور حقیقت میں یہاں کرونا کا ایک بھی کیس نہیں ہے . بھیک کی ایکٹنگ ہے

Just shame... یا اللّٰہ پاک خیر How are you افسوس ہم کچھ نہیں کہ سکتے

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین 50 ہزار سے بڑھ گئے، امریکا میں ایک دن میں تقریباً 23 ہزار نئے متاثرین اور1397 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 50 لاکھ سے زیادہ متاثر افراد اور تین لاکھ 29 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے اعدادوشمار کے ساتھ ’فراڈ‘ ہوا ہے۔ 50.000 hazar salery wake ahel Hain or m Bator electrection ahel mahi Jo sirf ek month n ek hazar kamta h ehsas m ehsas mahi hem Nat ka package b saat log mill kar banaty Hain sirf semaedar ka haq h her cheez p ab mujhe pata Chala h k ahel ho k b ahel nahi hon jin k 20.00000 lakh Very bed عمران خان ارتغرل کے بعد کونسا ترک ڈرامہ نشر کرنے کہ خواھش رکھتے ہیں ؟ دیکھئے یونس امراہ کون تھا ؟

کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد کیسز - World - Dawn News

ملک میں 47 ہزار 394 کورونا متاثرین، 14ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News

بازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیوزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بازاروں میں رش پرخدشہ ہے کہ کورونا تیزی سے نہ پھیلے۔

امریکا: کورونا مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 91 ہزار سے زائدریاست نیویارک میں 3 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا تفصیلات جانئے: DailyJang

بلوچستان: کورونا کیسز کی تعداد 3 ہزار سے متجاوزبلوچستان: کورونا کیسز کی تعداد 3 ہزار سے متجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang