’جنسی بیماریاں روکنے کے لیے‘ برطانوی راج نے کیا کیا نہیں کیا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی راج: جب برصغیر میں ’جنسی بیماریاں روکنے‘ کے لیے جسم فروشوں کا زبردستی معائنہ کیا جاتا

پروفیسر مترا کا نیا کام انڈین سیکس لائف پر ہے جو پرنسٹن یونیورسٹی پریس کے ذریعے شائع کیا گیا۔ یہ ایک قابل ذکر مطالعہ ہے کہ کس طرح برطانوی حکام اور انڈین دانشوروں نے ’انڈیا میں جدید معاشرے کو کنٹرول اور منظم کرنے کے لیے ان کے مطابق خواتین کی منحرف یا گمراہ جنسیت کے بارے میں رائے قائم کی۔‘

وفاقی حکومت نے اس بارے میں بحث کی کہ کیا بنگال میں پولیس قانونی طور پر ان خواتین کا معائنہ کر سکتی ہے جن پر ’اسقاط حمل اور طفل کشی کا الزام لگایا جاتا ہے۔‘ لیکن انڈیا اور برطانیہ میں اس قانون کی بڑھتی مخالفت کے ساتھ متعدی بیماریوں کے ایکٹ کو سنہ 1888 میں منسوخ کر دیا گیا۔نو آبادیاتی انڈیا میں صنف اور جنسیت کی مصنف جیسیکا ہینچی نے کہا کہ نو آبادیاتی انڈیا میں جنسی اعضا کے معائنے کا نشانہ صرف مشتبہ جسم فروش خواتین ہی نہیں تھیں۔

عہدیداروں نے مجسٹریٹ، پولیس اہلکاروں اور ڈاکٹروں کو سوالنامے تقسیم کیے کہ جسم فروش خواتین کی تشریح کس طرح کی جائے۔ پروفیسر مترا کے مطابق نو آبادیاتی انڈیا میں ہندو اونچی ذات کی شادی سے باہر کی تمام خواتین کو عملی طور پر جسم فروش سمجھا جاتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ کی منظم کومپین سے لگتا ہے کہ جس غلاظت نے برطانوی معاشرے کو بغیر باپ کے بچوں سے بھر دیا ہے آپ کی پوری کوشش ہے کہ وہ پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے ۔

Eluminoty media

BBCURDU. متواتر نکاح کے بغیر جنسی تعلق پر لکھتا ہے اس کی کوشش ہے کہ پاکستانی نوجوان جنسی بے راہ روی کا شکار ہوں ۔ جتنے واقعات یہاں ایک ماہ میں ہوتے ہیں برطانیہ میں پانچ منٹوں میں ہوتے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ برطانیہ میں بغیر باپ کی شناخت کے بچوں کی پیدائش کوئی عیب نہیں۔

One of the nice & lovely topics of our famous BBC only just shameful.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عارف انکل نے ارسلان کے ساتھ کیا کیا۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں احتجاج کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟فیصلہ کر لیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)لاہورمیں احتجاج اور روڈ بلاک کرنے والوں کے خلاف مقدمات کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، قانون سازی کے لیے مسودہ Almost 2 lac students will appear for NMDCAT. pmc_org U posted many times in ur press release that there will be a common syllabus and follow provincial syllabus. ZakaWaqar we need your help for future medicos Changeyoursyllabuspmc Werejectpmcsyllabus
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے رہنے یا نہ رہنے سے انڈیا کو کیا فرق پڑے گا؟ - BBC News اردوانڈیا اور امریکہ کے مابین تعلقات گہرے ہیں اور وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں ذاتی نوعیت کی دوستی ہے لیکن انڈیا آخر امریکہ سے کیا چاہتا ہے اور وہ اگلے امریکی صدر سے کس قسم کی مدد کی توقع کر سکتا ہے؟ معنی تو رکھے گا کیونکہ مودی کیلیے ٹرمپ نے بہتر رول ادا کیا کشمیر پر ۔ سلیکٹرز کے سلیکٹڈ کا کشمیر کے معاملے پر وکیلی رول سب کو پتہ ہے Trump is always much more important for both India and Pakistan in the next term
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریم نوازشریف دوسری مرتبہ پریس کانفرنس موخر کر کے چلی گئیں جاتے جاتے کیا کہا ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لان ) مریم نوازشریف دوسری مرتبہ پریس کانفرنس چھوڑ کر چلی گئیں اور کہا کہ کچھ دیر میں واپس آتی ہوں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم کیا آپ کھیل رہی ہیں یا آپ کے ساتھ کھیلا جارہا ہے؟ شہزاد اکبرشہزاد اکبر نے کہا کہ ایک طرف تو پی پی پی کے لوگ مریم کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ، دوسری طرف سندھ پولیس کا کہنا ہےگرفتاری قانون کے مطابق ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے پُرجوش استقبال پر کراچی کے عوام کا شکریہ ادا کیاسابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پرجوش استقبال کرنے پر کراچی کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »