ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت ایکشن کو یقینی بنایا جائے: وزیراعظم کی ہدایت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت ایکشن کو یقینی بنایا جائے: وزیراعظم کی ہدایت مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن کا حکم دیتے ہوئے کہا ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے، ذخیرہ اندوزی پر قابو پا لیا تو صورت حال میں نمایاں بہتری آئے گی۔

اس سلسسلے میں ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کیلئے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک مل گیا۔ پائلٹ پراجیکٹ اسلام آباد سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر اسلام آباد کی 9 ہزار دکانوں کی مانیٹرنگ ہوگی۔ ٹائیگر فورس کمشنر اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کے ساتھ مل کر نشاندہی کرے گی۔ شہر کی تمام دکانوں پر ریٹ لسٹ اور اوورچارجنگ کی مانیٹرنگ ہوگی۔

ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر ضلعی انتظامیہ فوری کارروائی کرے گی۔ ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے یا اوورچارجنگ کی صورت میں بھاری جرمانے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذخیرہ اندوزی کاخاتمہوزیراعظم کی گوداموں کے مالکان کوگرفتار کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اشیا کی دستیابی اور مہنگائی میں کمی کے لیے کارروائی،475ٹن چینی اور 30ہزار کلو گھی ضبط کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی بڑی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے: وزیر اعظممہنگائی کی بڑی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے: وزیر اعظم Islamabad PMImranKhan Blames Profiteers Hoarders Rising Inflation ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم حکومتی کامیابیوں کی میڈیا پر تشہیر نہ ہونے کے باعث معاشی ٹیم پر برہم - ایکسپریس اردومنفی پروپیگنڈا کی روک تھام کیلئے مشیر خزانہ اور ان کی ٹیم کو میڈیا اور ٹی وی ٹاک شوز میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کوئی کامیابی ہو گی تو تشہیر کی نوبات آۓ گی 😝 حکومتی کامیابیوں پر عوام کا ردِعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا امریکی فوج پر امن معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام - ایکسپریس اردوامریکی فضائیہ نے ہلمند میں پیش قدمی کرتے طالبان کی پوزیشنز کو نشانہ بنایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نواز شریف کی واپسی کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے میاں نواز شریف کی واپسی کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ Imran Khan MUST talk with Boris Johnson and appraise him of the whole drama. Otherwise either the British system will not help at all or take ages to oblige Pakistan. No need for this he's already just lost his credibility and just exposed in abroad like Altaf a traitor. بھکاری آعظم تو اپنی گانڈ تک کا زور لگالے تو نوازشریف کا ایک بال تک بھی نہیں لاسکتا England کی Government کو پتہ ہے کے نوازشریف پر سارے کیس جھوٹے ہین ویسے اب تیری شکل منحوس ہو گی ہے پنکی سے بھی پوچ لینا بےغیرت منحوس آدمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نواز شریف کی واپسی کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے میاں نواز شریف کی واپسی کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »