مریم نوازشریف دوسری مرتبہ پریس کانفرنس موخر کر کے چلی گئیں جاتے جاتے کیا کہا ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نوازشریف ووسری مرتبہ پریس کانفرنس موخر کر کے چلی گئیں ، جاتے جاتے کیا کہا ؟ جانئے

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے دو پہر دو بجے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرنا تھی لیکن وہ اچانک وہاں سے محمد زبیر کے ہمراہ ان کی رہائشگاہ چلی گئیں اور پریس کانفرنس موخر کر دی ۔ جس کے بعد یہ بتایا گیا کہ وہ تین بجے پریس کانفرنس کریں گے ، وہ ایک مرتبہ پھر سے پریس کانفرنس کیلئے آئیں اور بیٹھتے ہی کہا کہ کچھ دیر میں واپس آتی ہوں ، واپس آ کر میڈیا سے گفتگوکروں گی ۔ مریم نواز ایک مرتبہ پھر سے کانفرنس چھوڑ کر چلی گئیں...

نجی ٹی وی جیونیوز کا کہناہے کہ کچھ دیر کیلئے نیوز کانفرنس میں تاخیر ہوئی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ جلد ہی آغاز کر دیا جائے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے نوازشریف اور مریم نواز کی تصاویر لگ گئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائنٰ) اپوزیشن کا گرینڈ الائنس آج کراچی میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہا ہے اور اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد صفدرکی گرفتاری نوازشریف کا مریم نواز سے رابطہکراچی : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد نوازشریف کو محمد صفدرکی گرفتاری سے متعلق آگاہ کردیا ، اس حوالے سے پیپلز پارٹی اورن لیگ میں رابطے کا امکان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گرفتاری خبروں میں صداقت نہیں، مریم اورنگزیبمسلم لیگ نون کا کہنا ہے کہ پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، انہیں گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نے اپنےخاندان کا ناموزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بیگم صفدر نے عدالتوں اور عوام سے ذلت و رسوائی ملنے کے بعد اپنا، اپنے والد اور خاندان کا نام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز اچانک پریس کانفرنس چھوڑ کر روانہ ہوگئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس چھوڑکر اچانک کروانہ ہو گئیں اور اس حوالے سے طلال  چوہدری کا کہناہے کہ صورتحال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی تقریر کھوکھلی تھی، شہباز گِلشہباز گِل کا کہنا تھا کہ مریم نے کہا کہ یہ ان کی بھی فوج ہے، لگ رہا ہے کہ ان کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگيا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »