مریم نے اپنےخاندان کا نام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نے اپنےخاندان کا نام 'ووٹ' رکھ لیا ہے، فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang

صوبائی وزیر نے کہا کہ بیگم صفدر اعوان کو مزار قائد پر پاکستان کو لوٹنے اور بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے نظریات پروان چڑھانے پر معافی مانگنی چاہیے تھی، مگر انہوں نے اپنے پاگل اور دو ہزار ریال کے ملازم شوہرکے ذریعے بدتہذیبی کا ماحول گرم کیا۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ قوم منتظر تھی کہ شاید جلسے میں تقریر سے پہلےوہ اپنے اس فعل پر شرمندہ ہو کر معافی مانگیں گی، مگر انہیں رتی برابر ندامت نہیں ہوئی۔ کراچی میں تھانہ بریگیڈ پولیس نے مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آج عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے۔

ان کا مزیدکہنا تھا کہ مزار قائد پر ہلڑ بازی کے پیچھے بیگم صفدر کی پلاننگ اور ذہن کام کر رہا تھا، وہ کئی ہفتے سے پیشگوئی کر رہے ہیں کہ میم لیگ کا کھل کر کھیلنا نون اور شین لیگ کا ستیاناس کر دے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام دیکھ رہی ہے کہ ہر آنے والے دن کے ساتھ میم لیگ آل شریف اور نون لیگ کے لیے مزید رسوائی لے کر آ رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پرافسوس ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوہم نہیں چاہتے کہ فوج کا مورال کم ہو، کراچی کا تاریخی جلسہ حکومت کے لیے ٹف ٹائم ثابت ہوگا، میڈیا سے گفتگو ڈر گیا جے سلیکٹڈ کی گردان کرنے پہ افسوس نہی ہے؟ ہن پیمپر پا کاکا ۔۔۔۔ یا مرد بن، تے توبہ تائب ہو کے گھر نوں جا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آذربائیجان، آرمینیا کا 1 اور جنگ بندی کا اعلانآذربائیجان اور آرمینیا نے ایک اور عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیز فائر پر مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجے عمل درآمد ہو گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمینیا اور آذربائیجان کا ’انسان دوستی‘ کے تحت جنگ بندی کا اعلان - ایکسپریس اردوانسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا فیصلہ گزشتہ روز جھڑپ میں 17 شہریوں کی ہلاکت کے بعد کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمینیا کا پاک فوج کی آذر بائیجان میں موجودگی کا الزام , پاکستان کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان کی مدد کے لیے  پاک فوج کے دستوں کی سرحدی علاقوں میں موجودگی کا الزام مسترد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاست دان اور سوداگر کا فرقسیاست دان اور سوداگر کا فرق لنک: حسن نثار HassanNisar DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »