’جمال نے عذرا کو گھر سے نکال دیا؟‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بے بی باجی‘ میں جمال نے عذرا کو گھر سے نکال دیا۔ ARYNewsUrdu

ڈرامہ سیریل ’بے بی باجی‘ میں سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ، منور سعید ، سعود قاسمی ، جویریہ سعود ، حسن احمد ، سنیتا مارشل ، جنید جمشید نیازی ، سیدہ طوبیٰ انور ، فضل حسین ، عینا آصف ، فائزہ خان ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ ’عذرا، بے بی باجی کو گھر سے نکال دیتی ہیں جس کے بعد وہ اولڈ ایج ہوم میں جاکر رہنے لگ جاتی ہیں۔‘تاہم 61 ویں قسط کے ٹیزر میں دکھایا گیا کہ چھوٹے بیٹے ولید کراچی پہنچتے ہیں اور جمال کے گھر جاتے ہی والدہ کو آوازیں دینے لگ جاتے...

اولڈ ایج ہوم میں بے بی باجی کی طبیعت خراب ہوتی ہے تو دوست ان سے کہتی ہیں کہ ’آپ اپنے چھوٹے بیٹے کو فون کرکے بلالیں اس پر بے بی باجی کہتی ہیں کہ میں اس پر بوجھ نہیں بننا چاہتی۔‘ ولید والدہ کو ڈھونڈتے ہوئے بڑے بھائی واصف کے گھر جاتے ہیں وہاں جاکر انہیں یہی کہا جاتا ہے کہ وہ جمال کے بھائی کے گھر موجود ہیں تاہم کسی طرح ولید اولڈ ایج ہوم پہنچ جاتے ہیں اور انہیں پتا چل جاتا ہے کہ والدہ کو عذرا بھابھی نے ہی گھر سے نکالا ہے۔

ولید کہتے ہیں کہ ’جب آپ میری ماں کو دھکے دے کر گھر سے نکال رہی تھیں تب آپ کو احساس نہیں ہوا کہ وہ ہم سے بڑی ہیں۔‘ یہ سن کر عذرا کہتی ہیں کہ ’ہم نے ساری زندگی کا اس بڑھیا کا ٹھیکا نہیں اٹھایا ہوا۔‘ یہ سننا تھا کہ جمال بیوی عذرا کو بالکل اسی طرح ہاتھ پکڑ کر گھر سے باہر نکالتے ہیں جیسے عذرا نے ان کی والدہ کو گھر سے باہر نکالا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری، ایک خاندان کے 6 افراد بہہ گئے - ایکسپریس اردوریسکیو رضاکاروں نے ایک شخص کی لاش کو نکال لیا ہے جس کی شناخت محمد تیمور کے نام سے ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روک دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت نے بھارتی خاتون کی پاکستان میں شادی کو نجی معاملہ قرار دیدیانگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز جمال شاہ نے بھارتی خاتون انجو کی پاکستان میں شادی کو نجی معاملہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: AnjuNasrullah KPGovt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قرآن کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کوعیسائی مالک نے ریسٹورینٹ سے باہر نکال دیا - ایکسپریس اردوقرآن کی بے حرمتی کرنے والے ملعون کو عیسائی مالک نے ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا ExpressNews swedan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ؛ پاکستان پہلی پوزیشن پر آگیا - ایکسپریس اردوورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ؛ پاکستان پہلی پوزیشن پر آگیا WTC25 PAKvSL ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللّٰہ گجرات میں درج مقدمے میں بریانسداد دہشت گردی عدالت گجرانوالہ نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں درج مقدمے سے بِری کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »