’جعلی بازو‘ پر کرونا ویکسین لگانے کا انجام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جعلی بازو‘ پر کرونا ویکسین لگانے کا انجام ARYNewsUrdu COVID19 COVIDVaccine

روم: اٹلی میں کرونا ویکسین سے کترانے والے ایک شخص نے اپنے ’جعلی بازو‘ پر ویکسین لگانے کی کوشش کی تاہم گرفتار ہو گیا۔

اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ شمال مغربی اٹلی میں اطالوی شہری جب ویکسین لگانے کے لیے پہنچا تو اس نے اپنے بازو پر سیلیکون لگایا ہوا تھا، تاہم وہ نرس کو چکمہ نہ دے سکے اور ان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی سموں کی رجسٹریشن میں ملوث نادرا کے دو ملازمین سمیت 8 افراد گرفتارمیری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 27 sec m tbahi,,,,must watch Fire from water bore,,, chaklala Rawalpindi Car blast,,2 bike distroy by fire
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ثناء خان اور مفتی انس سیّد سے متعلق جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیل کی سابق خاتون وزیراعظم کا کردار نبھانے والی برطانوی اداکارہ کی مداحوں کے ساتھ دو نمبری سگریٹ بھی جعلی استعمال کیے جانے کا انکشافلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) 76سالہ برطانوی اداکارہ ہیلن میرین نے زندگی میں کچھ انتہائی کڑے اصول وضع کر رکھے ہیں جن میں ایک ’نو سموکنگ‘ ہے مگر ان کا یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: اومیکرون کے خلاف موجودہ ویکسین مؤثرسعودی صحت حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے خلاف موجودہ ویکسین مؤثر ہیں، ابھی تک اس کے خلاف کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں اومی کرون کا پھیلاﺅ جاری‘بھارت‘سپین‘فن لینڈ اور یونین متاثردنیا بھر میں اومی کرون کا پھیلاﺅ جاری‘بھارت‘سپین‘فن لینڈ اور یونین متاثر OmicronVariant CoronaVirusPandemic NewVariant CasesReported DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کروناویکسین،بوسٹرخوراک لگانےکیلئےاین سی او سی کی ہدایات جاریکرونا ویکسین، بوسٹرخوراک لگانے کیلئے این سی او سی کی ہدایات جاری، پڑھیے Arhaamkhann کی رپورٹ SamaaTV coronavirus CoronavirusUpdates Arhaamkhann Arhaamkhann یہ 6 سال سے یہ ہی صورتحال ہے یہ علاقہ اسی طرح غنڈہ اور غلیظ ہے حیدرآباد کا کاروباری مرکز یونٹ نمبر 8 اور 12 ایئر پورٹ روڈ لطیف آباد حیدرآباد ہے نیوز چینلز نے کتنی دفعہ اس جگہ کی رپورٹ دی ہر وقت حکومت اپوزیشن بس ؟ یہاں کورونا اور اومی کرون سے بھی مہلک جراثیم ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »