دنیا بھر میں اومی کرون کا پھیلاﺅ جاری‘بھارت‘سپین‘فن لینڈ اور یونین متاثر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں اومی کرون کا پھیلاﺅ جاری‘بھارت‘سپین‘فن لینڈ اور یونین متاثر OmicronVariant CoronaVirusPandemic NewVariant CasesReported DeadlyVirus SpreadRapidly

عالمی سطح پر اومی کرون وائرس کے پھیلاو کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، بھارت، سپین، فن لینڈ اور یونان میں بھی پہلے کیسز کی تصدیق ہو گئی، نئے ویرینٹ کو روکنے کے لئے ممالک نے پابندیاں سخت کردیں۔خطرناک وائرس اومی کرون بھارت بھی پہنچ گیا، ریاست کرناٹک میں دو مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوگئی، سپین ، فن لینڈ اور یونان میں بھی اومی کرون کے پہلے کیسز سامنے آ گئے، امریکی ریاست منی سوٹا میں بھی نئے ویرینٹ کا دوسرا کیس منظر عام پر آگیا، انگلینڈ میں ایسے شخص میں اومی کرون کا ٹیسٹ مثبت آیا جس نے حال میں...

بیرونی ملک سفر نہیں کیا تھا۔یورپی یونین کے محکمہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگلے چند ماہ میں اومی کرون ویرینٹ یورپ کے آدھے سے زائد کیسز کا باعث بنے گا، وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے جرمنی نے غیر ویکسین شدہ افراد کے لئے لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ناروے نے عوامی مقامات پر ماسک کی پابندی لازمی قرار دے دی، جہاں تک ممکن ہو عوام گھر سے کام کریں گے، سو سے زائد افراد کی کسی بھی تقریب میں شرکت پر پابندی ہوگی۔چین نے اومی کرون وائرس کے انسداد کے لئے نئی ویکسین کی تیاری کے لئے تحقیق کا آغاز کردیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومی کرون کے خدشات سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔۔اومی کرون کی تصدیق کے لیے نمونوں کی جینیاتی لیب میں جانچ کی جائےگی جس سے اومی کرون قسم کی تصدیق ہوسکے گی۔ اس سلسلے میں جامعہ کراچی، ڈاوجھا اور سٹیڈیم روڈ پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئےبھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون وائرس کے مزید 5 کیسز رپورٹ۔۔خوف کے سائے بڑھنے لگےامریکا میں سردیوں میں کورونا کیسز مزید بڑھنے کا خدشہ ہے جبکہ وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے لگائی جانے والی پابندیوں سے متعلق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ کوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ۔۔۔خطرے کی گھنٹی بج گئیانہوں نے کہا کہ نئے ویرینٹ اومی کرون سے متعلق ابھی بہت سے سوالات جواب طلب ہیں، تمام ممالک منطقی، متناسب اور خطرے میں کمی لانے والے اقدامات کریں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ۔۔۔خطرے کی گھنٹی بج گئیانہوں نے کہا کہ نئے ویرینٹ اومی کرون سے متعلق ابھی بہت سے سوالات جواب طلب ہیں، تمام ممالک منطقی، متناسب اور خطرے میں کمی لانے والے اقدامات کریں۔ افسوسناک بات ہے کہ خبر کے بجائے سنسنی پھیلا رہے ہیں. ہیڈ لائن میں امریکہ لکھ سکتے تھے، اس طرح ہر شخص کا ذہن پاکستان کی طرف جائے گا کیونکہ آپ نیوز یہاں دے رہے ہیں. پتہ نہیں رینٹنگ، کلکنگ، سرچنگ، ویزیٹنگ اور پیسے کیلئے آپ لوگ اور کیا کیا کریں گے. 🤔😢
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئیامریکا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وائٹ ہاوس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا سے 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »