ثناء خان اور مفتی انس سیّد سے متعلق جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان کی شادی کو ایک سال کے دوران متعدد افواہیں گردش کرنے لگیں کہ دونوں کے درمیان طلاق ہو گئی ہے تاہم ہر بار سابق اداکارہ ثناء خان نے ان خبروں کو مسترد کر دیا تھا۔ تاہم سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر جعلی

خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں کے درمیان تعلقات خراب ہو چکے ہیں اور معاملات علیحدگی تک پہنچ چکے ہیں۔

ان اطلاعات کے بعد سابقہ اداکارہ ثناء خان نے انسٹا گرام پر ان خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے طویل پوسٹ شیئر کی۔ انسٹا گرام پوسٹ پر انہوں نے لکھا کہ اُن کے شوہر اُن کے استاد اور آئیڈیل ہیں اور وہ میری زندگی کے سب سے مہربان انسان ہیں، اللّٰہ تعالیٰ کی مدد سے آپ میری زندگی میں جو تبدیلی لائے ہیں، اس کے لیے میں آپ کا شکریہ ادا نہیں کر سکتی۔ آپ نے مجھے وہ بنایا جو میں آج ہوں اور میں اب بھی خود پر یقین نہیں کرسکتی ہوں، بےشک اللّٰہ تعالیٰ جیسے اور جِسے چاہے ہدایت دے۔

ثناء خان نے کہا کہ جب بہت سے نام نہاد لوگوں نے آپ کو میرے خلاف کرنے کی کوشش کی تو آپ کا دل کی گہرائیوں سے میرا احترام کرنے اور مجھ میں موجود اچھائیوں کی تعریف کرنے کا شکریہ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی پاکستان آمد، الیکشن لڑنے کا اشارہریحام خان کا کہنا ہے کہ لندن پلان کا پہلے کبھی حصہ رہی اور نہ ہی اب ہوں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang hahahaha بالکل، ہم پلان کا حصہ نہیں، ہم پلان بناتے ہیں۔۔۔ RehamKhan1
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف بٹ قتل کیس رانا ثناء اللہ کے داماد شہریار جرم ثابت نہ ہونے پر بریفیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آصف بٹ قتل کیس میں رانا ثناء اللہ کے داماد شہریار کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 6 دسمبر کو 'کامیاب جوان اسپورٹس پروگرام' کا افتتاح کریں گےاسلام آباد : معاون خصوصی عثمان ڈار نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کامیاب جوان اسپورٹس کا افتتاح چھ دسمبر کو کریں گے Saii ho gya Apny Fedy sochi ja rha hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیف علی خان کی بیٹی نے شادی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی05:08 PM, 3 Dec, 2021, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی شادی کے لیے انوکھی شرط رکھتے ہوئے بتایا کہ میں ایسے شخص سے تمھاری خاطر منظور ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپر سٹار سلمان خان 10 اکتوبر کو موسمِ ریاض میں جلوہ افروز ہونگےریاض(وقار نسیم وامق) بالی ووڈ سپر سٹار اور فلمی دنیا کے بھائی جان سلمان خان سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری موسم ریاض کی تقریبات میں جلوہ افروز ہونگے جہاں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راحت فتح علی خان کا 30 دسمبر کو دبئی میں کنسرٹ کا اعلانمعروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر اماراتی شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے 30 دسمبر کو دبئی میں کنسرٹ کا اعلان کردیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »