’جس کو بھی شادی کا انوائٹ چاہیے پہلے مجھے اس موضو ع پر مضمون لکھ کر دکھائے‘ شادی کا دعوت نامہ دینے کے لیے دلہن کی مہمانوں سے انوکھی فرمائش

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک دلہن نے شادی میں شرکت کے لیے اپنے والدین اور دیگر مہمانوں سے ایسا مطالبہ کر دیا کہ بات انٹرنیٹ پر آئی تو ایک ہنگامہ برپا

ہو گیا اور لوگ اس دلہن پر برس پڑے۔ میل آن لائن کے مطابق اس دلہن کی بہن نے بحث و مباحثے کی ویب سائٹ Redditپر ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ اس کی بہن نے دوست احباب، رشتہ داروں اور حتیٰ کہ اپنے ماں باپ سے بھی مطالبہ کر دیا ہے کہ جو بھی اس کی شادی میں شریک ہونا چاہتا ہے وہ اس سے شادی کا دعوت نامہ بھیجنے کی ’بھیک‘ مانگے۔ لڑکی نے لکھا ہے کہ ”میری بہن نے شرط رکھ دی ہے کہ جو لوگ اس کی شادی میں آنا چاہتے ہیں وہ پانچ سو الفاظ کے دو دو مضامین لکھیں جن میں وہ اس سے التجا کریں کہ وہ انہیں شادی کا دعوت نامہ بھیج...

میں شریک نہیں ہونا بلکہ کسی ملازمت کے لیے باس کو درخواست لکھنی ہے۔“ اس پوسٹ پر کمنٹس میں اکثریت کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی اس لڑکی کی شادی میں شریک نہیں ہونا چاہیے، جب کوئی شریک نہیں ہو گا تو الٹا خود وہ التجا کرے گی۔ کئی لوگوں کا کہنا تھا کہ ”دلہن کے گھروالوں اور رشتہ داروں کو شرط رکھ دینی چاہیے کہ اب وہ اپنا شادی کا دعوت نامہ ایک التجائیہ مضمون کی صورت میں انہیں بھیجے، جن اچھا لگے وہ شادی میں چلے جائیں، باقی مسترد کر دیں۔“میل آن لائن نے بھی اس معاملے پر ایک سروے کیا جس میں سوال پوچھا گیا کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترگت الپ کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب - ایکسپریس اردوترگت الپ کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب - TurgutAlp 11thHour
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا ریسٹورنٹ ، شادی ہالز اور پارک کھولنے پر غور شروعاسلام آباد : حکومت نے شعبہ سیاحت ،ریسٹورنٹ ، شادی ہالز اور پارک کھولنے پر غور کرنا شروع کردیا ہے اور صوبوں سے تجاویز جمع کرلیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے آئرلینڈ کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف باﺅلنگ کا فیصلہساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میچ کیلئے انگلش ٹیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول، شہباز کا مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر اظہارِ تشویشدونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامیاب حج: سعودی حکومت کا عمرے پر عائد پابندی ہٹانے پر غورریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے کامیاب حج کے انعقاد کے بعد عمرے پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق غور کرنا شروع کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کامیاب حج: سعودی حکومت کا عمرے پر عائد پابندی ہٹانے پر غورریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے کامیاب حج کے انعقاد کے بعد عمرے پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق غور کرنا شروع کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »