بچوں کے امتحانات میں نمبرز بڑھانے کا آسان ترین طریقہ تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے والدین کو بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کا بچہ کندذہن ہے اور اس میں سیکھنے سمجھنے کی صلاحیت کا فقدان ہے تو اسے باقاعدگی سے ورزش کروانا شروع کر دیں کیونکہ جاپانی

سائنسدانوں نے بچوں کے لیے ورزش کا ایک حیران کن فائدہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو بچے باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں سکولوں کے امتحانات میں ان کے گریڈ اچھے آتے ہیں اور ان کی سیکھنے سمجھنے کی صلاحیت اور حساسیت میں اضافہ ہوتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جاپان کی تسوکوبا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ زیادہ ورزش کرنے کا بچوں کی ذہنی و جسمانی صحت پر کوئی منفی اثر سامنے نہیں آیا۔ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر کیٹا کمیجو نے بتایا کہ ”ہماری تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ روزانہ ورزش کرنا سکول جانے والے بچوں کے لیے ناگزیر چیز ہے۔ اس سے ان کی ذہنی صلاحیتوں میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ان کی جسمانی صحت بھی بہتر رہتی ہے۔ ایسے بچے تعلیمی میدان میں دوسرے بچوں سے کئی گنا بہتر کارکردگی دکھاتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں بچوں کے گھروں میں کام کرنے پر پابندی عائد - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار بچوں کی گھریلو مزدوری پر پابندی عائد کی گئی ہے، شیریں مزاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہکراچی: محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، نیا سسٹم 7اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج ملک بھر میں شہدائے پولیس کا دن منایا جا رہا ہےآج ملک بھر میں شہدائے پولیس کا دن منایا جا رہا ہے Read News MartyrsDay Martyrs PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’میں اس گانے کا کیا کروں؟ کوئی مشورہ دے سکتا ہے؟ - BBC News اردوگزشتہ روز جب پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک گانا ’جا چھوڑ دے میری وادی’ ریلیز کیا تو سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کا حل نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ ہے، سعید غنیکراچی کے مسائل کا حل نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ ہے، سعید غنی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

5 اگست: پاکستان کا دنیا بھر میں یوم استحصال کے طور پر منانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پانچ اگست کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے، کریک ڈاؤن، قتل عام اور محاصرے کو ایک برس مکمل ہونے کے حوالے سے پاکستان نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »