بلاول، شہباز کا مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر اظہارِ تشویش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول، شہباز کا مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر اظہارِ تشویش تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے مسئلہ کشمیر پر حکومتی پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا۔

ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین پی پی پی اور صدر مسلم لیگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ... چیئرمین پی پی پی اور صدر مسلم لیگ نے مسئلہ کشمیر کے معاملے پر حکومتی پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملکی تاریخ میں اتنی کرپشن نہیں ہوئی جتنی عمران خان کے دورِ اقتدار میں ہو رہی ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی کی گفتگو سے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے بھی اتفاق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول اور شہباز شریف کا رابطہ، مسئلہ کشمیر بارے حکومتی پالیسیوں پر تشویش کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہنا تھا کہ موجودہ حکومت تاریخ کی ریکارڈ کرپشن کر رہی ہے، مہنگائی سے لوگوں کا جینا دوبھر، اپوزیشن ہی ان کی امیدوں کا مرکز بن چکی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول کا جاپان میں پی پی کی تنظیم سازی کا اعلانپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے جاپان کے لیے پی پی کی تنظیم سازی کا اعلان کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا عیدالاضحیٰ پر صفائی کے انتظامات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی مانیٹرنگ سیل کا دورہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر کا عید پر سب کو خوش رہنے کا پیغامعاصم اظہر کا عید پر سب کو خوش رہنے کا پیغام تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

5 اگست: پاکستان کا دنیا بھر میں یوم استحصال کے طور پر منانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پانچ اگست کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے، کریک ڈاؤن، قتل عام اور محاصرے کو ایک برس مکمل ہونے کے حوالے سے پاکستان نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »