’جب ہم آئینہ دکھاناچاہتے ہیں تو یہ منہ کیوں چھپا رہے ہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب ہم آئینہ دکھاناچاہتے ہیں تو یہ منہ کیوں چھپا رہے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 5 اراکین بول رہے ہیں کیا ایک کی آواز یا دلائل میں دم نہیں ہے، جب ہم آئینہ دکھانا چاہتے ہیں تو آپ منہ کیوں چھپا رہے ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 2 مہینے کشمیر کا مسئلہ دنیا میں اجاگر کیا گیا اپوزیشن نے توجہ کشمیر سے ہٹائی، جو اپوزیشن نے پچھلے دو ماہ میں کیا ہم درگزر کرتے ہیں، مسئلہ کشمیر پر اپوزیشن کی تجاویز کا خیرمقدم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا مسئلہ کشمیر کو متنازع معاملہ سمجھتی ہے، بھارت کوششوں کے باوجود عالمی رائے اپنے حق میں کرنے میں ناکام رہا، امریکی کانگریس نے بھارتی اقدام کو زیر بحث لانے کے لیے قرارداد منظور کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تاریخ گواہ ہے جب بھی کہیں بھی کوٸی کنڈوم حادثاتی طور پر پھٹتا ہے تو اس کا نتیجہ 😂😂😂 اے آر وائی جیسے لوگ ہوتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہے’'ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ScarlettJohansson
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہےلاس اینجلس (ویب ڈیسک) ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ 35 سالہ سکارلٹ جانسن نے اعتراف کیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قوم صبر کرے، ہم دورے کر رہے ہیں!!!قوم صبر کرے، ہم دورے کر رہے ہیں!!! بحیثیت قوم ہمیں صبر کرنا چاہیے، ہم طویل المدتی کوششیں کر رہے ہیں اور یقین ہے کہ ضرور کامیاب ہوں گے۔ HafizImran PakvAus TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پوسٹ کرافٹ پروڈکشن بیسٹ اینتھم کا ایوارڈ ‘ہم زلمی’ نے جیت لیاپوسٹ کرافٹ پروڈکشن بیسٹ اینتھم کا ایوارڈ ‘ہم زلمی’ نے جیت لیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates HumZalmi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے راولپنڈی میں عام شہری کی طرح میچ دیکھا! - Sport - Dawn Newsیہ بھی کوئی خبر ہے شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے آپ کو۔ بوٹ پالش کرتے کرتے آپ کے ہاتھ کالے ہوگئے ہیں مگر عادت ہے کہ چھوٹ نہیں رہی peaceforchange Sir G faisla krn? 😇
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بورڈ میں معاملات تب تک ختم نہیں ہوسکتے جب۔۔۔ کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی پر ...' بورڈ میں معاملات تب تک ختم نہیں ہوسکتے جب۔۔۔' کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی پر عاقب جاوید بھی خاموش نہ رہ سکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »