لاہور سفاکی کی انتہا،باپ نے 5 ماہ کی بیٹی کو چھت سے پھینک کر مار ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : سفاکی کی انتہا،باپ نے 5 ماہ کی بیٹی کو چھت سے پھینک کر مار ڈالا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Lahore

4 دسمبر 2019

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا والٹن میں5ماہ کی بچی کے والد سنی پطرس اور پھوپا نے معمولی سی بات پر بچی کی ماں سے رنجش کے باعث بچی کو قتل کردیا۔ جس پر وہ طیش میں آگیا اور اس بات پر میرے شوہر سنی پطرس اور بچی کے پھوپا نے بیٹی کو چھت سے نیچے پھینک دیا۔ جس کے بعد وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھائے آج بھی 20صدی میں عرب کے جعل موجود ہیں معاشرے میں بیٹیوں کے قاتل ظالم بدو جن پر میرے آقا کریم محمد مصطفی کا کردار کہا ھوا کلمہ بھی اثر نہ کرسکا اللہ معاف کر دے

یہ خبر بحثیت انسان اور پاکستانی ہم سب کے منہ پر تھپڑ ہے پر افسوس ہم اس طرح کے تھپڑ روز کھاتے ہیں لیکن مجال ہے کہ ہم ردِعمل دیں ہم تو مر چکے ہیں فقط سانس کے رکنے کا انتظار ہے

یہ اصل چہرہ پاکستانی مسلمانوں کا۔پھر ان پر شریف خاندان کا عذاب کیوں نہ آتا؟

یہ جہالت بھی پاکستان کے کھاتے میں....... اللہ کی رحمت زمین کا رخ کیسے کرے

أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

Astagfirullah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov ہاں پر اب لاھور میں ہی کیوں جنوبی پنجاب میں کیوں نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دانش کی 80 لاکھ کی سرمایہ کاری نے اسٹاک مارکیٹ کو آسمان پر پہنچا دیامیرے پاس تم ہو میں دانش کی اسٹاک مارکیٹ میں بڑی سرمایہ کاری اور حقیقت میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد سوشل میڈیا پر میمز بنانے کا سلسلہ چل نکلا۔ 😳😳 😉Yeah ! That's Right G nai 774000 ki sarmaya kari ki usne..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔ 😭😭 ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL یا میرے مالک رحم 😢😢 جب بھی ایسی کوئ خبر آتی ہے تو دل سے ایک خودغرضانہ دعا نکلتی ہے کہ اللّٰہ کرے پاکستان میں نہ ہوا ہو ایسا۔۔ مگر انسان تو ہر جگہ سب برابر ہیں 😢😢 اللّٰہ تعالیٰ ہر انسان کو ایسے وقت سے بچا کہ وہ شرمندگی، بے بسی یا لاچاری میں اپنی یا گھر والوں جان لے لیں۔ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر LHC Petition ContemptOfCourt NAB Lahore DGNAB SaleemShahzad pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور :وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیلاہور:وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan Lahore PMImranKhan Smog WeatherUpdate WeatherForecast GOPunjabPK CMPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موڈیز نے جون2018 میں پاکستان کی معیشت کو مستحکم سے منفی کیا تھا:اسد عمرموڈیز نے جون2018 میں پاکستان کی معیشت کو مستحکم سے منفی کیا تھا:اسد عمر MoodysInvSvc Asad_Umar pid_gov MoIB_Official Economy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »