لاہور :وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan Lahore PMImranKhan Smog WeatherUpdate WeatherForecast GOPunjabPK CMPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official

۔لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کی 250بسوں کو ہائبرڈ یا الیکٹرک پر لے جانے کا منصوبہ ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی ہو گی۔لاہور میں 60ہزار کینال پر جنگلات لگائے جائیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے لاہور میں اسموگ اور فضائی آلودگی کے معاملہ پر وزیر اعظم کے تحفظات کے بعد حکومت پنجاب کی جانب سے سفارشات بھجوائی تھیں جنہیں وزیر اعظم عمران خان نے منظور کر لیا ہے اور اس حوالہ سے اصولی منظور ی دے گئی ہے۔ لاہور...

پبلک ٹرانسپورٹ کی 250بسوں کو ہائبرڈ یا الیکٹرک پر لے جانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے اور آئندہ جو بھی نئی ٹرانسپورٹ خریدی جائے گی یا تو وہ ہائبرڈ ہو گی یا سی این جی پر چلیں گی یا پھر بجلی کے ذریعہ چلیں گی۔یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ پیٹرول اور ڈیزل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی ہو گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو صاف ستھرا ماحول دیں گے اور آلودگی کے خاتمہ کے لئے حکومت پنجاب تمام اقدامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔ 😭😭 ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL یا میرے مالک رحم 😢😢 جب بھی ایسی کوئ خبر آتی ہے تو دل سے ایک خودغرضانہ دعا نکلتی ہے کہ اللّٰہ کرے پاکستان میں نہ ہوا ہو ایسا۔۔ مگر انسان تو ہر جگہ سب برابر ہیں 😢😢 اللّٰہ تعالیٰ ہر انسان کو ایسے وقت سے بچا کہ وہ شرمندگی، بے بسی یا لاچاری میں اپنی یا گھر والوں جان لے لیں۔ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر اوروزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر ملک کی قیادت کومبارکبادصدر اوروزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر ملک کی قیادت کومبارکباد Read News ImranKhanPTI ArifAlvi UAEmGov NationalDay Congratulations MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کے سکوک بانڈز کی ادائیگی کردیپاکستان نے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کے سکوک بانڈز کی ادائیگی کردی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سرمد کھوسٹ نے صبا قمر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے - ایکسپریس اردوصبا قمر اور سرمد کھوسٹ فلم ’کملی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں She is sooo pretty. .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے فضائی میزبان نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردیکراچی: پی آئی اے کے فضائی میزبان مسافر کو گم ہونیوالی رقم ڈھونڈ واپس کردی ، بیجنگ جانیوالے مسافر کا چھوٹا ہینڈ کیری بیگ جہاز میں ہی گرگیا تھا Masha Allah, iss naik kam ka ajar Allah he dy ga orr Allah kia khoob ajar deny wala hy, Mubarkaan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »