قوم صبر کرے، ہم دورے کر رہے ہیں!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قوم صبر کرے، ہم دورے کر رہے ہیں!!! بحیثیت قوم ہمیں صبر کرنا چاہیے، ہم طویل المدتی کوششیں کر رہے ہیں اور یقین ہے کہ ضرور کامیاب ہوں گے۔ HafizImran PakvAus TheRealPCB

صبر کی تلقین کی ہے۔ فرماتے ہیں کہ صبر بہت اہم ہوتا ہے، جیت کے ساتھ شکست کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے لیکن شکست سے دنیا ختم نہیں ہو جاتی۔ کہتے ہیں کہ بحیثیت قوم ہمیں صبر کرنا چاہیے، ہم طویل المدتی کوششیں کر رہے ہیں اور یقین ہے کہ ضرور کامیاب ہوں گے۔وسیم خان ملکی کرکٹ کی تاریخ کے سب سے مہنگے افسر ہیں۔ پیسے کمانا ان کا حق ہے، ضرور کمائیں لیکن یہ صبر انہوں نے اپنی تنخواہ مقرر کرواتے وقت کیوں نہیں کیا، اگر صبر ہی کرنا ہے تو وہ بھی صابرین میں شامل ہو جائیں بلکہ صابرین کی قیادت سنبھالیں اور قوم کے ساتھ...

جہاں تک طویل المدتی منصوبوں کی بات ہے مختصر وقت میں ان منصوبوں کی وجہ سے سینکڑوں کرکٹرز اور کرکٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد کو بیپناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سیالکوٹ میں کرکٹ کے سامان کی صنعت سے تعلق رکھنے والی شخصیات پریشان ہیں کہ ٹیموں کی تعداد کم ہونے سے کھیل کا سامان تیار کرنے والی صنعت کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ کرکٹرز کے کم ہونے کی وجہ سے سامان کی خرید و فروخت میں بھی کمی آئی ہے۔ جب کہ کرکٹرز معمولی ملازمتیں کرنے پر مجبور نظر آتے ہیں۔ کہیں کوئی موٹر سائیکل چلا رہا ہے تو کہیں...

قوم تو بہت صابر ہے، شاکر ہے، معصوم ہے اور بھلا دیتی ہے کہ کون کیا کرتا رہا ہے اور کسے کیا کرنا چاہیے جب قوم یہ سب کچھ کر لیتی ہے تو پھر اسے کہیں تو اپنے جذبات کے اظہار کو موقع ملنا چاہیے۔ کیا قوم ٹیم کے ہارنے پر خوشی منائے یا ہر شکست پر یوم تشکر منانا شروع کر دے۔ ان کی یہ بات درست ہے کہ شکست پر دنیا ختم نہیں ہوتی اگر ایسا ہوتا تو پاکستان کرکٹ بہت پہلے ختم ہو چکی ہوتی البتہ یہ حقیقت ہے شکست کے دنیا نہیں لیکن معاہدے اور ملازمتیں ضرور ختم ہوتی ہے اور ماضی میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں کہ دنیا ختم...

بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر کہتے ہیں کہ اس سیریز میں کچھ اچھی چیزیں ہوئی ہیں ہم انہیں بھول جاتے ہیں۔ بالکل اچھی چیزیں ہوئی ہیں، ڈیوڈ وارنر نے ٹرپل سینچری سکور کی، وہ مین آف دی سیریز بھی رہے، لبھوشانے رنز کرتے دکھائی دیے، مچل سٹارک، ہیزل وڈ، پیٹ کمنز اور نیتھن لیون نے بھی وکٹیں لیں تو یہ سب مثبت چیزیں ہیں لیکن آسٹریلیا اور دنیائے کرکٹ کے لیے۔ اگر پاکستان کی طرف سے کچھ مثبت ہوا ہے تو وہ یہی ہے کہ اس دورے کی بدولت وسیم خان کو لگ بھگ تین ہفتوں کے دورے کا موقع ملا ہے۔ وسیم خان شاید عمران خان سینئر کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش بسکٹ کے بانی خاور مسعود بٹ کے لیے ایڈ ایشیا 2019’لیڈرشپ ایوارڈ‘لاہور (پ ر) ایشین فیڈریشن آف ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن ( AFAA) کی جانب سے انگلش بسکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر اوروزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر ملک کی قیادت کومبارکبادصدر اوروزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر ملک کی قیادت کومبارکباد Read News ImranKhanPTI ArifAlvi UAEmGov NationalDay Congratulations MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ادارے ایک دوسرے کے اختیار کے درپے لگ رہے ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوپاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے، وفاقی وزیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دعا کے اغوا کے وقت بہن بھی موجود تھیدعا کے اغوا کے دوران بہن وہیں موجود تھی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد انتقال کر گئے - ایکسپریس اردوان کے بیٹے فرید اللہ نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد خان محسود کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے And who is Bahadar Baccha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج کے ریاض اور ماضی کے ریاض میں کیا فرق ہے؟نماز کے اوقات میں شٹر ڈاؤن اور مذہبی پولیس کے پہرے سے لے کر خواتین کے ریسلنگ میچ اور اوپن ایئر تھیٹر تک۔۔۔ اب کے ریاض میں ماضی کے ریاض کی جھلک بھی نہیں ملتی۔ لیکن کیا یہی حقیقت ہے؟ ----پہلے بے حیائی کم تھی اب تھوڑی زیادہ ہو گئی ہے بس یہی فرق ہے😒😒 pihle wala acha aur ab wala ganda اسلام جدت کیخلاف نہیں لیکن مغرب کے ہاں جدت جنسی آزادی فحاشی و عریانی کو مانا جاتا ہے اسکے خلاف ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »