’تم کوئی شام کا سورج ہو کہ ڈھل جاو گے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مشکل گھڑی ہے لیکن ہمارا عزم ان مشکلات سے بڑا ہے‘ : سرفراز احمد ARYNewsUrdu PAKvNZ SarfarazAhmed

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ ٹیم کے اچانک دورہ پاکستانی منسوخی کے حوالےسے حوصلہ افزا پیغام جاری کردیا۔

سرفراز احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نیوزی لینڈ کی جانب سے سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر دورہ ملتوی کرنے کے معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لکھا اور ساتھ ہی ایک حوصلہ افزا شعر بھی ٹویٹ کیا۔ سرفراز احمد نے ٹویٹر پر لکھا کہ ’تم ہو ایک زندہ و جاوید روایت کے چراغ ، تم کوئی شام کا سورج ہو کہ ڈھل جاو گے‘۔تم ہو ایک زندہ و جاوید روایت کے چراغ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inshaallah

مشکلات سے مقابلہ کرنا بلکہ شکست دینا پاکستان کا کام ہے انشاء اللہ ہم دنیا کو شکست دے کر دکھائیں گے۔

no doubt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے میں میرا کوئی لینا دینا نہیں‘’سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے میں میرا کوئی لینا دینا نہیں‘ ARYNewsUrdu Jhoot bol raha hay kamina 🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستان کے تمام سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں: شیخ رشیدسیکورٹی ہائی الرٹ ہے اور ن میں سے ش نکل کر رہے گی وزیر داخلہ واہ جب ایسے وزیر ہوں گے تو یہ ہی ہو گا شاباش عمران خان 😭😭🙏🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گزشتہ سات ماہ میں ملک میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،ڈاکٹر فیصلقومی صحت کی خدمات کے بارے میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ گزشتہ سات ماہ کے عرصے کے دوران ملک میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ اسلام آباد میں ایک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستان کے تمام سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں: شیخ رشیدبہت شکریہ Pakistan Zindabad 💚🇵🇰
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کو کنکریٹ کا جنگل نہیں بنانا باغوں کا شہر بنایا جائے.عمران خانوزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ دیں، سڑکوں کی مرمت کی جائے، پارکوں کی تزئین و آرائش کو یقینی بنایا جائے ،شہر کو کنکریٹ کا ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial تو پورے پاکستان کو جنگل بنا دے bc یہاں انسانوں کے لیے اب جگہ بھی نہیں بچی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس آفیسر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک پولیس آفیسر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق 40سالہ آفیسر جیمز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »