’بھائی ضمیر‘ جاگ اُٹھا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

Islamabad High Court خبریں

Pakistan,Supreme Court Of Pakistan

بکھر جائیں گے ہم کیا ، جب تماشہ ختم ہو گا ؟ ایسے نئے کردار شامل کہ کہانی مزید...

" بکھر جائیں گے ہم کیا ، جب تماشہ ختم ہو گا" ؟ ایسے نئے کردار شامل کہ کہانی مزید الجھ چُکی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کا سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران کو خط بھونچال کیا پیدا کرتا؟ ہمہ وقت مستعد عمران خان سوشل میڈیا بریگیڈ نے خط کی آڑ میں عدالتی نظام ہتھیا لیا۔

البتہ PTI سوشل میڈیا بریگیڈ کی گالم گلوچ کی تاب نہ لاتے ہوئے بعدازاں معذرت کرلی۔ سپریم کورٹ کی ہدایات پر بننے والا کمیشن، بن کھلے مُرجھا گیا ۔ تنگ آمد بجنگ آمد ، سپریم کورٹ نے 184 کے تحت نوٹس لے لیا اور 7 رُکنی بینچ نے پہلے دن ہی پونے 2 گھنٹے سیرحاصل گفتگو کر ڈالی۔ عزم صمیم اتنا کہ معاملہ منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔دوران سماعت قاضی صاحب نے سوشل میڈیا کے دباؤ کا ذکر کیا ،"تصدق جیلانی صاحب کی معذرت اُسی دباؤ کا ہی نتیجہ تھی"۔ قاضی صاحب بنفس نفیس دباؤ میں نظر آ ئے ، شاید یہی وجہ کہ...

کچھ سال پہلے انہی ججوں میں سے ایک جاننے والے جج نے شوکت صدیقی پر تنقید کرتے ہوئے فرمایا کہ"جسٹس صدیقی تقریر کی بجائے جنرل فیض پر توہین عدالت لگاتے"، حیرت! اس عمل سےخود کو محروم کر رکھا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ دباؤ کا رونا رویا جا رہا ہے ، دراصل اس وقت عدالتی نظام بقلم خود سوشل میڈیا دباؤ کے نیچے چل رہا ہے ۔

Pakistan Supreme Court Of Pakistan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مماثل چہرے اور طرزِ زندگی والے اجنبیوں کی حادثاتی ملاقاتلوگ کہتے ہیں کہ ہم شاید بچھڑے ہوئے بھائی ہوں، مارک گارلینڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں بڑی پیشرفت کا امکانممبئی: آنجہانی بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی کا کہنا ہے کہ بھائی کے کیس میں اہم پیشرفت ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کے نومولود بھائی کا نام کیا رکھا گیا؟ممبئی: آنجہانی پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ المعروف سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے نومولود بیٹے کا نام بتادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ان ایکشن،سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش کے بعد والدین پر کیا گزررہی ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے مشہور آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد بھارتی پنجاب حکومت کی طرف سے اُنہیں ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ اب بیٹے کی پیدائش کے تین دن بعد، سدھو موسے والا کے والد نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے کم عمر بہن بھائی لاپتہکراچی : نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے کم عمر بہن بھائی لاپتہ ہوگئے ، دونوں بچے ماموں کے ساتھ رہتے تھے ، پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی تلاش کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ بھائی بہن سے متعلق اہم خبر آگئیدوسری جانب ایس ایس پی سینٹرل نے بھی اس بات کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں بچے ناظم آباد کے ایک مال کے قریب سے ملے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »