کراچی : نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے کم عمر بہن بھائی لاپتہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے کم عمر بہن بھائی لاپتہ ہوگئے ، دونوں بچے ماموں کے ساتھ رہتے تھے ، پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی تلاش کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے کم عمربہن بھائی لاپتہ ہوگئے ، والدہ نے بچوں کی بازیابی کے لئے سوشل میڈیا پر مدد مانگ لی ہے۔

بچوں کے ماموں راشد نے بیان میں کہا ہے کہ ایان اورانابیہ رات 11 بجکر 50منٹ پر نیچےاترےتھے، بچوں کے والد کی 8سال قبل اہلیہ سے علیحدگی ہوگئی تھی، ان کی والدہ دبئی میں ملازمت کرتی ہیں۔ ماموں کا کہنا تھا کہ دونوں بچے میرے ساتھ ہی رہتے ہیں، حیدری پولیس کوبچوں کےلاپتہ سے متعلق اطلاع کردی ہے تاہم پولیس کی جانب سےتاحال کوئی مدد نہیں کی گئی۔

پولیس نے نارتھ ناظم آبادبلاک ایچ میں بہن بھائی کے لاپتہ ہونے کے واقعے کے حوالے سے کہا کہ گزشتہ رات کوہی ابتدائی رپورٹ درج کرلی تھی اور بچوں کی تلاش کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ ایس ایس پی سینٹرل نے ایس ایچ او حیدری کو متاثرہ فیملی سے رابطہ کرنے کاحکم دیتے ہوئے بتایا کہ بچوں کے لاپتہ ہونے پر قانونی کارروائی شروع کردی ہے ، تحقیقات کرکےسی سی ٹی وی نکالنےکی کوشش کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے ننھے یوٹیوبر کے خوابوں سے حقیقت تک کا سفرگلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر محمد شیراز نامی یوٹیوبر نے اپنے خوابوں سے حقیقت تک کا سفر طر کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوا سے تیار کیا جانے والا ہینڈ بیگکم وزن ٹھوس مواد سے بنایا جانے والا یہ بیگ صرف 33 گرام وزنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم ایچ 370: ہوا بازی کا سب سے پُراسرار حادثہ، ’رابطہ ٹوٹنے‘ کے بعد 10 سال سے یہ طیارہ کیوں لاپتہ ہے؟گذشتہ ایک دہائی سے، دو الفاظ نے لی ایرو کو پریشان کر رکھا ہے، وہ الفاظ ہیں ’رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔‘ یہ بات ملائیشیا ایئرلائنز نے انھیں اس وقت بتائی تھی جب پرواز ایم ایچ 370 لاپتہ ہو گئی تھی اور اس میں ان کے بیٹے سوار تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »