ایم ایچ 370: ہوا بازی کا سب سے پُراسرار حادثہ، ’رابطہ ٹوٹنے‘ کے بعد 10 سال سے یہ طیارہ کیوں لاپتہ ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 106 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گذشتہ ایک دہائی سے، دو الفاظ نے لی ایرو کو پریشان کر رکھا ہے، وہ الفاظ ہیں ’رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔‘ یہ بات ملائیشیا ایئرلائنز نے انھیں اس وقت بتائی تھی جب پرواز ایم ایچ 370 لاپتہ ہو گئی تھی اور اس میں ان کے بیٹے سوار تھے۔

ایم ایچ 370: ہوا بازی کا سب سے پُراسرار حادثہ، ’رابطہ ٹوٹنے‘ کے بعد 10 سال سے یہ طیارہ کیوں لاپتہ ہے؟گذشتہ ایک دہائی سے، دو الفاظ نے لی ایرو کو پریشان کر رکھا ہے، وہ الفاظ ہیں ’رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔‘

8 مارچ 2014 کی رات کوالالمپور سے بیجنگ جانے والی معمول کی پرواز میں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں پائلٹ نے ملائیشین ایئر ٹریفک کنٹرول کو گڈ نائٹ کہا۔ بوئنگ 777 طیارہ 227 مسافروں اور عملے کے 12 ارکان کو لے کر ویتنام کی فضائی حدود میں داخل ہونے والا تھا۔ لی ایرو نے اس لاپتہ جہاز کی تلاش میں اب بھی ایک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی بچت یورپ اور ایشیا اور مڈغاسکر کے ساحلوں پر سفر کرنے کے لیے خرچ کر دی ہے جہاں لاپتہ طیارے کا کچھ ملبہ ملا ہے۔

یانلن اپنے گاؤں میں یونیورسٹی جانے والا پہلے فرد تھے، اور بیرون ملک ملازمت حاصل کرنے والے بھی پہلے جو ملائیشیا میں ٹیلی کام کمپنی میں کام کرتے تھے۔ کوالالمپور میں اس حادثے کی یاد میں، انھوں نے اپنی والدہ کی تصویر کو اپنی شادی کے موقع پر بھی تھاما ہوا تھا اور جب وہ دو مرتبہ مشکل حمل سے گزریں تو اُس وقت بھی اُنھوں نے اپنی والدہ کی کو بڑی شدت سے محسوس کیا۔

جو پرزے ملے تھے وہ سب ایم ایچ 370 کے غائب ہوئے، مشرقی افریقہ کے مختلف ساحلوں پر ملنے والے یہ پُرزے 16 ماہ یا اس سے زیادہ عرصے بعد دریافت ہوئے۔اس معاملے کی تحقیق اور تفتیش کرنے والے سابق سربراہ اسلم خان نے بتایا کہ انھوں نے لاپتہ ہو جانے والے جہاز کی شناخت کیسے کی۔ کچھ حصوں پر سیریل نمبر کو مینوفیکچرر کے پاس موجود ریکارڈز سے ملایا گیا تاکہ اس بات کی تصدیق کی جا سکے کہ وہ ملائیشیا ایئر لائنز بوئنگ سے آئے...

اس ویرل ڈیٹا کا استعمال ہوائی جہاز اور سیٹلائٹ کے درمیان فاصلے کو ہر گھنٹے میں سرکلر آرکس کی ایک سیریز کے ساتھ مثلث پانے کے بعد دیکھا گیا تھا، جس سے اُس جگہ کے بارے میں کچھ شواہد ملتے ہیں کہ جہاں جہاز کریش ہوا تھا۔سمندروں اور آسمانوں میں سالوں تک جاری رہنے والی تلاش سے کئی اشارے اور نظریات ملے - لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔

چانگی نے اس معاملہ کا باریک بینی سے مطالعہ کرنے کے بعد کتاب لکھی ہے، جو ایم ایچ 370 پر شائع ہونے والی 100 سے زیادہ کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی تھیوریز اس حادثے کے اطراف گھومتی ہیں کہ جہاز میں موجود ہر شخص کو ہائپوکسیا، آکسیجن کی کمی، ایک ناقابل برداشت ذہنی دباؤ کے بعد، یا یہ کہ اچانک تباہ کن آگ یا دھماکے نے رابطے کو ہمیشہ کے لیے منقطع کر دیا اور پائلٹوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔

کمپنی نے تلاش کو دوبارہ شروع کرنے کی پیشکش کی ہے، بغیر کسی فیس کے، لیکن اسے حکومت کی جانب سے منظوری درکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا سُستی اور تھکاوٹ لاعلاج مرض ہے؟مسلسل کئی گھنٹے تک کام کرنے کے بعد تھک جانا معمول کی بات ہے لیکن یہ شکایت بار بار ہونے لگے تو یہ کیفیت متعدد بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ ملک ہے یا ٹوبہ ٹیک سنگھ؟ وسعت اللہ خان کا کالمسہہ پہر کے بعد میں یہ خبر سُن کے لرز گیا کہ حساس ترین پنڈی ڈویژن کا چارج ’ایک سائیکو پیتھ‘ کے ہاتھ میں تھا جس کا رابطہ ’لینڈ مافیا‘ سے ہے اور وہ خود بھی ’کرپٹ‘ ہے۔ برطرفی یا ریٹائرمنٹ یا ریاستی بیانیے کو چیلنج کرنے کے بعد ہی یہاں کیوں پتہ چلتا ہے کہ فلاں تو بدکردار تھا، بے ایمان تھا، نااہل، نشئی، نفسیاتی مریض اور غدار...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہوا سے تیار کیا جانے والا ہینڈ بیگکم وزن ٹھوس مواد سے بنایا جانے والا یہ بیگ صرف 33 گرام وزنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، بال سے زیادہ باریک سوئی ایجادیہ سوئی انسانی بال سے 500 گنا زیادہ مہین ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »