’برطانیہ: محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی‘

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی محکمہ موسمیات نے موسم کی صورتحال کے حوالے سے وارننگ جاری کردی ہے، جبکہ لوگوں احتیاط برتنے کا کہا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ برطانیہ میں آج سے کہیں شدید گرمی تو کہیں موسلا د

ھار بارشیں ہوسکتی ہیں۔اسکاٹ لینڈ نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں تیز بارشوں سے رہائشیوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں، بعض مقامات پر 7 انچ تک بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ شمالی انگلینڈ میں ہفتہ کو درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ جبکہ لندن میں ہفتے کے اختتام پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ برطانیہ میں گزشتہ سال شدید ترین گرمی سے بے حال ہوکر ساڑھے چار ہزار سے زائد لوگ زندگی...

کر گیا تھا، تاہم رواں سال ستمبر 2023کو گزشتہ 138 سال بعد برطانیہ کی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دیا جارہا ہے۔اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں ماہ ستمبر کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی وجہ سے 1884 کے بعد سے سب سے گرم ترین مہینہ قرار دیا گیا ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق 1884 کے بعد سے اب تک یہ سب سے گرم ترین ستمبر تھا، ملک بھر میں اوسط درجہ حرارت 15.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔برطانیہ میں اس ستمبر میں ریکارڈ کیے گئے 16.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرکزی بینک نے محفوظ ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت جاری کردیکراچی(آئی این پی ) سٹیٹ بینک نے بینک ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت جاری کردی۔ گزشتہ روز ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں کہا تھا کہ بینک دوالیہ ہونے  پر بینکوں میں صرف 5 لاکھ روپے تک کی رقم محفوظ ہوتی ہے تاہم اب مرکزی بینک نے ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت جاری کرتے  ہوئے کہا ہے کہ بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں، مضبوط فریم ورک کے ماتحت پاکستان میں بینکاری نظام مستحکم اور ڈپازٹس محفوظ ہیں۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بینکاری نظام میں بہ کفایت سرمایہ موجود ہے، بینکاری نظام کے منافع میں تقریبا 125 فیصد اضافہ ہوا ہے اسی لیے بینکاری شعبے میں شدید دھچکے برداشت کرنے کی اہلیت مزید بہتر ہوگئی ہے۔ سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس  سٹیٹ بینک نے کہا کہ ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے بھی تحفظ میں مزید اضافہ کیا ہے، ہر ڈپازٹر کو 5 لاکھ روپے تک کا انشورنس کور فراہم کیا ہے، کسی بینک کی ناکامی پرڈی پی سی سے بیمہ کردہ رقم فورا ڈپازٹرزکو دستیاب ہوتی ہے جب کہ ضابطے کے تحت بینک کے تصفیے کے بعد ڈپازٹس کی بقیہ رقوم بھی نکلوائی جاسکتی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دو بڑے ممالک کی پہلی بار ڈالر کے بجائے قومی کرنسیوں میں تجارتچین اور برازیل نے ڈالر کے بجائے پہلی بار اپنی قومی کرنسیوں میں تجارت شروع کردی ہے، اس سے قبل ارجنٹائن اور بولیویا نے بھی یوآن میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دو بڑے ممالک کی پہلی بار ڈالر کے بجائے قومی کرنسیوں میں تجارتچین اور برازیل نے ڈالر کے بجائے پہلی بار اپنی قومی کرنسیوں میں تجارت شروع کردی ہے، اس سے قبل ارجنٹائن اور بولیویا نے بھی یوآن میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سعودیہ: ہزاروں سال قدیم اشیاء دریافت‘سعودی عرب کے محکمہ آثار قدیمہ نے حائل کے جنوبی علاقے میں جبل عراف کے قریب کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانا شہر دریافت کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سعودیہ: ہزاروں سال قدیم اشیاء دریافت‘سعودی عرب کے محکمہ آثار قدیمہ نے حائل کے جنوبی علاقے میں جبل عراف کے قریب کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانا شہر دریافت کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’شمالی کوریا کی جانب سے روس کو اسلحے کی ترسیل کا آغاز‘‘کیف : شمالی کوریا نے روس کو اسلحے کی منتقلی شروع کردی ہے، جس سے ولادیمیر پوتن کی افواج کو مزید تقویت ملی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »