گاڑیاں بنانے والی وہ معروف کمپنی جس نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں پانچ لاکھ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ویب ڈیسک) کِیا گاڑیوں کے اسمبلر لکی موٹر کارپوریشن نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا حوالے دے کر گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ایک سے 5 لاکھ روپے تک کی کمی کردی۔ ڈان اخبار کی

خاتون ٹیچر سے پرنسپل کی 2 ساتھیوں کیساتھ مل کر زیادتی ، ویڈیو ...پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیاگاڑیاں بنانے والی وہ معروف کمپنی جس نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں پانچ لاکھ روپے تک کی کمی کردیکراچی کِیا گاڑیوں کے اسمبلر لکی موٹر کارپوریشن نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا حوالے دے کر گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ایک سے 5 لاکھ روپے تک کی کمی کردی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیکانٹو اے ٹی، اسپورٹیج ایف ڈبلیو ڈی، اے ڈبلیو ڈی اور بلیک لمیٹڈ ایڈیشن اب بالترتیب 38 لاکھ 50 ہزار روپے، 80 لاکھ 40 ہزار روپے، 87 لاکھ 70 ہزار روپے اور 93 لاکھ روپے میں دستیاب ہوں گی، یہ قیمتوں میں ایک لاکھ روپے سے 3 لاکھ 50 ہزار روپے تک کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ اسی طرح سورینٹو 2.4 ایل ایف ڈبلیو ڈی، 2.4 ایل اے ڈبلیو ڈی اور 3.

واضح رہے کہ لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ نے 6 ستمبر کو متعدد ماڈلز کی قیمتوں میں 3 لاکھ 50 ہزار روپے تک اضافہ کیا تھا، تاہم اس کی کوئی وجوہات نہیں بتائی تھیں۔ پیکانٹو آٹومیٹک، اسٹانک ای ایکس پلس، اسپورٹیج اے ڈبلیو ڈی اور اسپورٹیج بلاک کی نئی قیمتیں بالترتیب 39 لاکھ 50 ہزار روپے، 62 لاکھ 80 ہزار روپے، 89 لاکھ 20 ہزار روپے اور 96 لاکھ 50 ہزار روپے کردی گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں کو اغوا کر کے قتل کرنے والی ماں بیٹیوں کی ہولناک داستانبھارت کی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی ماں بیٹیوں نے ظلم کی وہ داستان رقم کی ہے جو اکثر لوگوں کے دل دہلا دیتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کو اغوا کر کے قتل کرنے والی ماں بیٹیوں کی ہولناک داستانبھارت کی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی ماں بیٹیوں نے ظلم کی وہ داستان رقم کی ہے جو اکثر لوگوں کے دل دہلا دیتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے آج بھی تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے آج بھی تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یاما ہا نے اپنی موٹر سا ئیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) یاماہا کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل وائی بی آر 125 سال 2015ءمیں پہلی بار متعارف کرائی گئی، جو اب پاکستانی مارکیٹ کی مقبول موٹرسائیکلوں میں شمار ہوتی ہے۔دیگر موٹرسائیکل ساز کمپنی کی طرح یاماہا کی طرف سے بھی حالیہ عرصے میں ایک سے زائد بار اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے وائی بی آر 125کی قیمت میں آسمان کو چھونے لگی ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اکتوبر 2023ءتک یاماہا وائی بی آر 125زیڈ کی قیمت 3لاکھ 96ہزار ہو چکی ہے۔ اسی طرح وائی بی آر 125زیڈ۔ ڈی ایکس کی قیمت 4لاکھ 23ہزار 500روپے، وائی بی آر125کی قیمت 4لاکھ 35ہزار 500روپے، وائی بی آر 125جی کی قیمت 4لاکھ 53ہزار روپے او روائی بی آر 125جی میٹ گرے کی قیمت 4لاکھ 56ہزار روپے ہو چکی ہے۔ بھارت میں برفانی جیل پھٹنےسے 22 فوجیوں سمیت 120 افراد بہہ گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قیدی کی پینٹنگ لاکھوں میں فروخت، رقم والدہ کو عمرے کیلیے دے دیکراچی میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے مجرم اعجاز کی پینٹنگ 11 لاکھ روپے میں فروخت ہوئیںتو مجرم نے پوری رقم والدہ کے ہاتھ پر رکھ دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »