’سعودیہ: ہزاروں سال قدیم اشیاء دریافت‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کے محکمہ آثار قدیمہ نے حائل کے جنوبی علاقے میں جبل عراف کے قریب کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانا شہر دریافت کیا ہے۔

سعودی محکمہ آثار قدیمہ کی بہترین کاوشوں اور جرمن انسٹی ٹیوٹ میکس بلانک کے تعاون کے باعث حائل کے علاقے میں ماضی کے فن اور معاشی سرگرمیوں کی عکاسی کرنے والے نوادرات کو دریافت کیا گیا ہے۔

ایس پی اے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جبل عراف سعودی عرب کے صحرائے النفود کے جنوب میں اور جبہ میں حائل شہر کے شمالی نخلستان میں واقع ہے۔ یہ وہاں جھیل کے دائرے میں آتا ہے جو جدید ہجری دور سے تعلق رکھتا ہے۔ جبل اعراف ایک چٹان کی پناہ گاہ اور ایک کھلی جگہ پر مشتمل ہے جس میں ہولوسین کے وسط سے لے کر موجودہ دور تک آباد کاری کے آثار موجود ہیں۔

اس سائنسی ٹیم کی اگر بات کی جائے تو اس میں سعودی عرب، برطانیہ، اٹلی،آسٹریلیا اور امریکہ کے اسکالرز اور ماہرین شامل ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودیہ: چٹانوں پر اونٹوں کے ہزاروں سال قدیم نقوش دریافتچٹانوں پرموجود قدیم نقوش میں بنیادی طور پر نر اونٹوں کو دکھایا گیا ہے جن پر بالوں کی عکاسی ظاہر کرتی ہے کہ ان میں سردی کا موسم دکھایا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا لبنان میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان2021 میں یمن جنگ پر سعودیہ، امارات، بحرین اور کویت نے لبنان سے سفارتی اور تجارتی تعلقات منقطع کرلیے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی عائداسلام آباد : افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی گئی، جن میں ٹائرز،چائے پتی، وغیرہ شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی عائداسلام آباد : افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی گئی، جن میں ٹائرز،چائے پتی، وغیرہ شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تمباکو نوشی چھوڑنے میں ممکنہ طور پر مدد گار سبزیاںنِکوٹین کی حامل سبزیاں تمباکو نوشی کو ترک کرنے میں مؤثر چیونگ گم وغیرہ جیسی اشیاء کی طرح مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »