’اے سی کا کپڑا ٹی وی پر ڈالو’: عدنان صدیقی نے چاند نظر آنے کے بعد ویڈیو شیئر کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اے سی کا کپڑا ٹی وی پر ڈالو’: عدنان صدیقی نے چاند نظر آنے کے بعد ویڈیو شیئر کردی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوا جس میں طویل مشاورت اور شہادتوں کی تصدیق کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔

اس موقع پر اداکار عدنان صدیقی نے بھی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عدنان صدیقی صوفے پر بیٹھے ٹی وی دیکھ رہے ہیں اور ایک شخص بھاگتا ہوا ان کے پاس آتا ہے اور چاند نظر آنے کی خوشخبری دیتا ہے۔ اس پر عدنان صدیقی فوری طور پر اٹھتے ہیں اور میز پر رکھی ہوئی ٹوپی اٹھاکر پہنتے ہیں اور اپنے نوکر کو آواز دے کر کہتے ہیں کہ ’اے سی کا کپڑا ٹی وی پر ڈالو۔‘

بعد ازاں وہ اپنے دیکھنے والوں کو رمضان کی مبارک باد دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اللہ سب لوگوں کی عبادتوں کو قبول کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very nice 👍🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری موت کو حادثہ قرار دینے کا منصوبہ تھا، عمران خان - ایکسپریس اردوسماجی رابطے کی سائٹ پر جوڈیشل کمپلیکس کے مرکزی دروازے کی ویڈیو شیئر کردی لعنت ہے تجھ پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی چاند کا اعلان کردیاملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد ملک میں کل یعنی 23 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک اللہ پاکستان سمیت دنیا بھر کہ مسلمانوں پر اپنا کرم کرے امین الیکشن ملتوی ہونے پر نیازی اور اس کے چیلوں کی نیندیں حرام ہونا بھی مبارک ! Pti k dono mufti hain inn ka Deen sy koe laina Daina nhi mufti moneeb hoty tu Alan mukhalif hota لعنتی نے پورے ملک کا رمضان خراب کروا دیا رات 10 بجے چاند چڑھوا کر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمضان کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کو اعلان میں تاخیر کیوں ہو رہی؟صوبہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا اور چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی Ta k trawiah km log ada krain Shetan kuch dyr azad reh ly Jab 19 sadi k machine istimaal karo gi tu yahe hoga یونکہ یہ کہیں سے فون کا انتظار کر رہے ہیں جب وہ بولیں گے تو تو یہ چن چاڑہ دیں گء
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چاند نظر نہیں آیا سعودی عرب میں پہلا روزہ کل ہوگاسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ (کل) جمعرات کو ہوگا۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ چاند نظر نہیں آیا پھر کل روزہ کیسے رکھا جا سکتا ہے؟ چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا سعودی عرب میں چاند نظر آیا ہے وہاں کل روزہ ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زلزلہ: سی ڈی اے کا بلند عمارتوں، کمرشل پلازوں کے معائنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں گزشتہ روز ہولناک زلزلے کے بعد کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بلند وبالا عمارتوں اور کمرشل پلازوں کے معائنے کا فیصلہ کر لیا۔ جناب حکمرانوں کے ایمان کے معائنے کی سخت ضرورت ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت اور بنگلادیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعے کو ہو گانیودہلی: (ویب ڈیسک)بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد پہلا روزہ بروز جمعہ 24 اپریل کو ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »