’ایک دن آئے گا تمہیں مجھ سے محبت ہوجائے گی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ کی گزشتہ قسط کا سین مداحوں کو بھا گیا۔ arynewsurdu

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ کی گزشتہ قسط کا سین مداحوں کو بھا گیا۔

ڈرامے کی کہانی امیر گھرانے سے تعلق رکھنے والے شمشیر اور متوسط طبقے کی لڑکی مہک کے گرد گھومتی ہے شمشیر کو مہک سے محبت ہوجاتی ہے اور اسے حاصل کرنے کے لیے وہ ہر حربہ استعمال کرتے ہیں لیکن مہک شمشیر سے محبت نہیں کرتیں پھر بھی شادی کے لیے راضی ہوجاتی ہیں۔ مہک کہتی ہیں کہ ’آپ کو اندازہ بھی نہیں ہے کہ میں آپ سے کتنی نفرت کرتی ہوں اگر آپ کو اس بات کا اندازہ ہوجائے کہ ہماری زندگی کتنی تکلیف میں ہے شاید آپ بھی خود سے اتنی ہی نفرت کریں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور بجٹ آرہا ہے، وہ اصل بجٹ ہو گا، شوکت ترینسینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ سینیٹ نے خانہ پوری بجٹ پر بحث کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس لگے گا پٹرولیم لیوی 50 روپے ہوگی: مفتاح09:45 PM, 24 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی  وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ماہانہ ایک لاکھ سے 3 لاکھ تک تنخواہ والے افراد پر O beghariat ki aulad muftey ... tere baap ke janazeh ke paise bhi pakistanio ke khoon se nikal le. MiftahIsmail
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

' بحث کیلیے 14 دن نہ دیے تو یہ بجٹ عدالتوں میں چیلنج بھی ہوسکتا ہے '‘ بحث کیلیے 14 دن نہ دیے تو یہ بجٹ عدالتوں میں چیلنج بھی ہوسکتا ہے ‘ مزید تفصیلات: arynewsurdu asadumar supertax Konsi Adalat bhai yeh Bikau SC and HC They will never do a thing without approval from Neutral guy Adaltien? Kon c?jhan ka trazo imported hkomt k hath ma h?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ہفتے کے کتنے دن توانائی بچت مہم پر عمل ہوگا؟کراچی:سندھ حکومت نے توانائی بچت مہم کے سلسلے میں کاروباری مراکز کے اوقات کار میں ترمیم کا  نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اتوار سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2 ماہ بعد ڈالرکی قدر میں ریکارڈ کمی، ایک دن میں 5 روپے سے زائد سستا ہوگیاکاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 43 پیسے سستا ہوکر 206 روپے 50 پیسےکا ہوگیا بکواس 😂 that's it, that's the tweet نائیس کمی ڈئیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 43پیسے سستاہنڈرڈ انڈیکس میں 200پوائنٹس کا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹربینک میں ڈالرایک روپیہ 43 پیسےسستا ہونے کے بعد 210 روپے 50 پیسےپرٹریڈ ہونے لگا ہے ۔ پاکستان سٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »