انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 43پیسے سستاہنڈرڈ انڈیکس میں 200پوائنٹس کا اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 43پیسے سستا،ہنڈرڈ انڈیکس میں 200پوائنٹس کا اضافہ

کراچی انٹربینک میں ڈالرایک روپیہ 43 پیسےسستا ہونے کے بعد 210 روپے 50 پیسےپرٹریڈ ہونے لگا ہے ۔

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز پر کاروبار کا مثبت آغازہوا ہے ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 200سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہے جس کے بعد 100انڈیکس 42ہزار 663کی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟breakingnews عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PetrolDieselPriceHike PetrolPriceHike petrolprice pakistan PMLNGovernment PMLNGovt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی اڑان کو بریک لگ گئی، قیمت میں ایک روپیہ 43 پیسے کمیکراچی : (دنیا نیوز) ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کو بریک لگ گئی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 43 پیسے کمی ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بینکوں میں ڈالرز ختم ہونے کی افواہوں پر اسٹیٹ بینک کا ردعمل سامنے آگیااسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس وقت 8.9 ارب ڈالر کے نقد زر مبادلہ کے ذخائر فوری استعمال کیلئے موجود ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی بینکوں میں امریکی ڈالر ختم ہوگئے؟ سٹیٹ بینک نے بڑا بیان دیدیابینکوں میں ڈالرز ختم ہونے کی افواہوں پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ اور محب وطن پاکستانی عوام نے اپنے ہی ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے خرید کر گھر رکھ لیے کے مہنگے ہوں گے تب بیچیں گ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بینکوں میں ڈالرز ختم ہونے کی افواہوں پر سٹیٹ بینک نے ردعمل جاری کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) بینکوں میں ڈالرز ختم ہونے کی افواہوں پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس وقت 8.9 ارب ڈالر کے نقد زر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »