بینکوں میں ڈالرز ختم ہونے کی افواہوں پر سٹیٹ بینک نے ردعمل جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) بینکوں میں ڈالرز ختم ہونے کی افواہوں پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس وقت 8.9 ارب ڈالر کے نقد زر

has not stopped import payments and commercial banks have sufficient $ liquidity to execute these payments. Indeed, import payments of around US$ 4.

7 billion have been executed through the interbank market during the month so far.سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ درآمدات کی ادائیگی اور بینکوں سےڈالرختم ہونےکی افواہوں کا بھی نوٹس لیا گیا ہے، درآمدی ادائیگیاں نہیں روکی گئیں، کمرشل بینکوں کے پاس نقد ادائیگیوں کیلئے کافی مقدار میں ڈالرز موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی بینکوں میں امریکی ڈالر ختم ہوگئے؟ سٹیٹ بینک نے بڑا بیان دیدیابینکوں میں ڈالرز ختم ہونے کی افواہوں پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ اور محب وطن پاکستانی عوام نے اپنے ہی ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے خرید کر گھر رکھ لیے کے مہنگے ہوں گے تب بیچیں گ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بینکوں میں ڈالرز ختم ہونے کی افواہوں پر اسٹیٹ بینک کا ردعمل سامنے آگیااسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس وقت 8.9 ارب ڈالر کے نقد زر مبادلہ کے ذخائر فوری استعمال کیلئے موجود ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 210 سے تجاوز کر گیاانٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو کر 212 روپےکا ہوگیا ہے۔ DailyJang چاچا جی کو بتا دینا۔۔۔ پاک فوج زندہ باد امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ایک لعنت جیو پہ ایک بھکاری ن لیگ پیپلز پارٹی ، ڈیزل اور نیوٹرل پہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  ڈالر کے مقابلے میں  روپے کی بے قدری کاسلسلہ جاری ہے ، انٹربینک میں آج دن کے آغاز پر ہی  دو روپے  4 پیسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ پہلا پاکستانی بینک جس نے واٹس ایپ پر بینکنگ سروسز مہیا کرنی شروع کردیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حبیب بینک لمیٹڈ(ایچ بی ایل)واٹس ایپ پر بینکنگ سروسز مہیا کرنے والا پہلا پاکستانی بینک بن گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کی زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر ختم ہونے کی تردید - ایکسپریس اردو8.9 ارب ڈالر کے سرکاری ذخائر مکمل طور پر قابل استعمال ہیں جو سونے کے ذخائر کے علاوہ ہیں، اسٹیٹ بینک ترجمان امریکہ میں عورت کے متعلق بڑا انکشاف ایسی حقیقت جو ہم سے بہت کم جانتے ہیں اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »