انٹر بینک میں ڈالر 210 سے تجاوز کر گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو کر 212 روپےکا ہوگیا ہے۔ DailyJang

دوسری جانب آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی بھی اب تک معمہ بنی ہوئی ہے، ایک دو دِن میں معاملات طے نہ ہوئے تو صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے۔

حکومت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو معیشت پر ساتھ چلنے کی دعوت دی ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کو اپنی غلطی تسلیم کرکے میثاق معیشت پر حکومت کے ساتھ بیٹھنا چاہیے۔ جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مشکل یہ ہے آئی ایم ایف اپنی شرائط میں لچک پیدا کرنے کو تیار نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے اب تک معاہدہ جاری رکھنے پر دستخط نہیں کیے تاہم معاہدہ ہوتے ہی ڈالر کو 182 پر لے آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک لعنت جیو پہ ایک بھکاری ن لیگ پیپلز پارٹی ، ڈیزل اور نیوٹرل پہ

چاچا جی کو بتا دینا۔۔۔ پاک فوج زندہ باد امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔