’اہلکار رات کو گرفتار کرنے آتے ہیں اور بچوں کو مارتے ہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی بی سی کے نمائندے کے مطابق سرینگر میں ’مجموعی طور پر لوگ مسلسل کسی بھی تعطل کے بغیر خوف کی کیفیت میں گرفتار ہیں۔‘ Kashmir Article370 Srinagar

گرفتاریوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے سری نگر رہائشی اکبر ڈار نے بی بی سی کے نامہ نگار کو بتایا 'ہمارے دو لڑکے اٹھائے گئے ہیں۔ شاید باہمی تناؤ یا کسی اور وجہ سے۔ رات کے ٹائم پر لے گئے‘جب ان سے پوچھا گیا کہ ان کی گرفتار افراد سے ملاقات ہوئی ہے تو اکبر ڈار کا کہنا تھا ’جی ہاں۔‘

لڑکے کی والدہ نے مزید بتایا ’چند روز پہلے گاؤں میں ایک لڑائی ہوئی تھی۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ پتھراؤ میں ملوث ہے اور اس کے والد کو اپنے ساتھ لے گئے۔ ہم بہت خوفزدہ تھے، کیونکہ گھر میں ہم صرف خواتین ہی موجود تھیں اس لیے ہم نے دروازہ نہیں کھولا۔‘ تاہم بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق ایسے اقدامات اور گرفتاریوں کے حوالے سے جب حکام سے پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ابھی معلومات جمع کی جا رہی ہیں لہٰذا یہ اعدادو شمار بعد میں بتائے جائیں گے۔ ’حکام گذشتہ دس روز سے مسلسل اس سوال کو ٹال رہے ہیں۔‘

نامہ نگار کا کہنا ہے کہ سرکاری حکم نامے کی وجہ سے اساتذہ تو سکولوں میں آ رہے ہیں لیکن بچے بالکل بھی سکول نہیں جا رہے ہیں۔ ’یہ عجیب صورتحال ہے کیونکہ ساری علیحدگی پسند قیادت اور ہند نواز قیادت نظربند یا قید ہے اور کسی نے بھی ہڑتال کی کال نہیں دی ہے۔‘مقامی لوگوں کے مطابق سکیورٹی اہلکار رات کے اوقات میں گھروں پر چھاپے مار کر نوجوانوں کو گرفتار کر رہے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا10:44 AM, 21 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے پولیس نے فائرنگ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

علماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادتعلماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادت KashmirBleeds IndiaOccupiedKashmir KashmirWantsFreedom ModiKillingKashmiris Curfew LockDown Masood__Khan RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ساحل کی ریت چرانے پر فرانسیسی جوڑے کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردواٹلی کے ساحل پر سفید ریت اٹھانے کی سخت ممانعت ہے لیکن جوڑے نے بوتلوں میں 40 کلو گرام ریت بھرلی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ،ملزمان گرفتاراسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ،ملزمان گرفتار Islamabad Airport PIA Plane Firing SuspectsArrested pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے گرفتار ٹارگٹ کلر ز کےسنسنی خیز انکشافاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سنگین وارداتوں میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے تین خطرناک ٹارگٹ کلرز گرفتارکراچی : پولیس نے قتل کی سنگین وارداتوں میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے تین خطرناک ٹارگٹ کلرز کو حراست میں لے لیا، ملزمان سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »