’اگر اسرائیل کو تسلیم کیا تو ایران قطر اور سعودی عوام مجھے قتل کردیں گے‘

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اگر اسرائیل کو تسلیم کیا تو ایران، قطر اور سعودی عوام مجھے قتل کردیں گے‘

اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے مطابق حائم سابان نے امریکہ کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سعودی ولی عہد نے کہا ہے کہ وہ اپنے ہمسایہ ممالک بحرین اور متحدہ عرب امارات کی طرح اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کرسکتے۔ اگر انہوں نے ایسا کیا تو انہیں ایران، قطر

اور سعودی عرب کے لوگ قتل کردیں گے۔حائم سابان نے کہا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز چاہتے ہیں کہ اسرائیل کے ساتھ 2002 میں پانے والے امن معاہدے کو نافذ کیا جائے۔ اگر سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرتا ہے تو حرمین شریفین پر اس کی گرفت کمزور پڑ جائے گی اور ترکی اور ایران کو انہیں متنازعہ بنانے کا موقع مل جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کو کوئ سمجهاءے کہ جو کرو اللہ کے لیئے کرو اور اللہ سے ڈرو.

جیو رپورٹر کو ISI کےگیدڑوں نے اغوا کیا ہےسپریم کورٹ کے اور FATF کےفیصلے میں عمران اور عارف علوی کو قصور وار نہیں ٹھہرایا گیایہ توبے اختیار ہیں کل کے فیصلے میں گانڈو باجوہ اور آئی ایس آئی کو شکست ہوئی ہے جو 72سالوں سے اقتدار پہ قبضہ جمائے ہوئے ہیں پھر نعرہ لگاؤ باجوہ کتاہاےہاے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے جنگ زدہ یمن میں اسکول و کالجز کا جال قائم کردیاسعودی عرب یمن کے جنگ زدہ علاقوں میں نئی نسل کی تعلیم و تربیت کے لیے کوشاں ہے، سعودی عرب کی جانب سے یمن میں اسکول و کالجز کا جال قائم کردیا گیا۔ Shut the hypocrisy up ....Qatil maqtool ka hamdard kase
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مزار واقعہ ایف آئی آر کیلئے آئی جی کو فون کیا گورنر سندھ نے اعتراف کرلیاکراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مزار قائد والی صورتحال یہ ہے کہ جس وقت یہ واقعہ ہوا میں نے آئی جی کو فون کیا اور کہا کہ آئی جی صاحب یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بس میں خاتون کے زیورات گم لیکن موٹروے پولیس کو اطلاع دی گئی تو اہلکاروں نے کیا کیا ؟ خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) موٹروے پولیس نے فرض شناسی کی مثال قائم کرتے ہوئے خاتون مسافر کو ان کا سامان واپس کردیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس کو خانیوال کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں تاجر سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب لیکن پولیس نے کیا کارنامہ دکھایا؟ نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کردیالاہور(ویب ڈیسک) جیل روڈ کے تاجر سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگنے کا انکشاف ہوا ہے۔تھانہ ریس کورس میں درج ایف آئی آر میں جیل روڈ کے تاجر چوہدری عقیل اشرف نے الزام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ وہ دن تھا جب روہن نے مجھے شادی کے لیے پروپوز کیا تھا گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنی پروپوزل کی تصاویر شیئرکردیںممبئی (ویب ڈیسک) انڈین آئیڈل 12 کی جج اور بالی وڈ گلوکارہ نیہا ککڑ نے وہ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں جس میں گلوکار روہن پریت سنگھ انہیں شادی کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسا ن اگر بڑی کرسی پر بیٹھ جائے تو قد چھوٹا رہتا ہے جسے بڑا کرنے کیلئے ۔۔۔مریم نوازشریف نے بیان جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انسان اگر بڑی کرسی پر بیٹھ جائے تو اس کا قد پھر Es ki herktain dekh kr Khalil ur Rehman ne likha 2 taky ki aurat. A convict on bail with the moral lesson is joke by micky mouse paper. 😂 میں انہیں رلاؤں گا کی بھرپور کامیابی کے بعد حاضر ہے پُتر تو واپس آ تے سئ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »