سعودی عرب نے جنگ زدہ یمن میں اسکول و کالجز کا جال قائم کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے جنگ زدہ یمن میں اسکول و کالجز کا جال قائم کردیا ARYNewsUrdu

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب نے یمن کی تعمیر و ترقی کے پروگرام کے ضمن میں 22 ماڈل اسکول قائم کیے ہیں جو سائنسی لیباریٹریوں سے لیس ہیں۔

سعودی عرب کی جانب سے کمپیوٹر لیبز قائم کی گئیں، مختلف کھیلوں کے لیے گراؤنڈ بنائے گئے اور طلبہ و طالبات کے لیے اسکول بیگ، اسٹیشنری، کورس کی کتابیں، کرسیاں، بینچز اور میزیں فراہم کی گئی ہیں۔ سعودی عرب نے مشرقی یمن کے المہرۃ صوبے میں 8 نئے اسکول کھولے ہیں، ان میں 10 ہزار 952 طلبہ و طالبات نے داخلے لیے ہیں، صوبے ارخبیل سقطری، حجۃ اور حضر موت میں بھی 2، 2 اسکول قائم کیے گئے ہیں۔سعودی عرب کی جانب سے یمن میں اسکولوں اور جامعات کے طلبہ و طالبات کی آمد و رفت کے لیے ٹرانسپورٹ سسٹم بھی مہیا کیا گیا ہے، المہرۃ میں 12 بسیں، سقطری میں 8، مارب میں 4 بسیں اور عدن میں 2 بسوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shut the hypocrisy up ....Qatil maqtool ka hamdard kase

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی خاتون آمال یحییٰ المعلمی کو ناروے میں سعودی عرب کا سفیر نامزد کر دیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں ایک اور مزید خاتون کو غیر ملکی سفیر کے طور پر نامزد کر دیا گیا.  آمال یحییٰ المعلمی ناروے میں بطور سعودی سفیر خدمات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: متعلقہ اداروں کی ‘ریاض گولڈ مارکیٹ’ میں بڑی کارروائیریاض: سعودی عرب میں متعلقہ اداروں کے افسران نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ریاض گولڈ مارکیٹ میں خفیہ گودام دریافت کرلیا جہاں غیرقانونی طور پر چھپائے گئے قیمتی زیورات برآمد ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 401 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، وزارت صحتسعودی عرب میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے 15 افراد انتقال کر گئے۔ وزارت صحت نے مزید بتایا کہ سعودی عرب میں انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار 250 ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قدرت کا معجزہ، کومے میں رہنے والا سعودی شہزادہ 15 سال بعد ہوش میں آنے لگاقدرت کا معجزہ، کومے میں رہنے والا سعودی شہزادہ 15 سال بعد ہوش میں آنے لگا ARYNewsUrdu allah jo krta hai behtr krta hai Allah akbar اب یہ اٹھ کر ایم بی ایس کی اینٹ سے اینٹ بجانے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی -سعودی عرب : فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی ARYNewsUrdu We the Afghan women are requesting the financial supporters of terrorists to stop it because they are killing our innocent people. We request the coialation forces to go and fight against terrorism, their producing factories and safe heavens in Pakistan army HQs. کتنی ہو گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ناروے کے لیے خاتون سفیر نامزدریاض: سعودی عرب نے ایک اور خاتون کو سفیر نامزد کردیا۔ سعودی عرب کی جانب سے آمال یحییٰ المعلمی کو ناروے میں سفیر نامزد کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »