آذر بائیجان کی فوج کو آرمینیا کے ساتھ جنگ میں اہم کامیابی مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آذر بائیجان کی فوج کو آرمینیا کے ساتھ جنگ میں اہم کامیابی مل گئی ARYNewsUrdu

آذری بیان کے مطابق، تمام محاذوں پر آرمینی فوج کے بنیادی ڈھانچوں اور اس کے عسکری وسائل کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے جس کی وجہ سے اسے فوجی ساز و سامان، خوراک اور اسلحے کی قلت کا سامنا ہے۔اس سے قبل آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا تھا جس کے بعد فریقین نے ایک دوسرے پر حملے روک دیے تھے۔

جنگ بندی کا معاہدہ نسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیا گیا تھا، فریقین کا تقریباً 3 ہفتوں سے جاری جنگ کے بعد سیز فائر پر اتفاق ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کی سندھ کے آئی جی کے مبینہ اغوا کی شدید الفاظ میں مذمتفلور ملز کو اضافے کے بعد آج سے 4ہزار میٹرک ٹن گندم دی جارہی ہے، عوام کو سستے داموں آٹے کی فراہمی کے لیے 13ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں۔ کامران بنگش کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کی قبرص اور مالٹا کے گولڈن پاسپورٹ پروگرام کے خلاف کارروائییورپی یونین نے قبرص اور مالٹا کے خلاف ان کے گولڈن پاسپورٹ کے بارے میں تحقیق شروع کر دی ہے۔ اس پروگرام کے تحت دونوں ملک سرمایہ کاری کے عوض دوسرے ملکوں کے امیروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عیدمیلادالنبی کی تقریبات کے حوالے سے محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائن جاریعیدمیلادالنبی کی تقریبات کے حوالے سے محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائن جاری Pakistan HomeDepartment GuidelineIssued EideMiladunNabi Celebrations GovtofPakistan MoIB_Official ndmapk ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ ’کے فور‘ واپڈا کے سپرد - ایکسپریس اردوذمہ داری ملنے کے بعد چیئرمین واپڈا کی دعوت پر تمام سٹیک ہولڈرز کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واردات کے دوران ڈاکوؤں کی رنگے ہاتھوں گرفتاری کی فوٹیج سامنے آگئی - ایکسپریس اردوضمانت پر رہا ہونے کے بعد عادی جرائم پیشہ وارداتیں کر رہے تھے کہ پولیس کی بروقت کارروائی کی میں گرفتار ہوگئے ایک ویڈیو آواری ہوٹل ڈکیتی کی بھی آئی ہے وہ کب نشر کررہے ہو یا پھر ہمیشہ کی طرح ڈاکووں کی بوٹ پالشی پر ہی لگے رہو گے۔ آواری_گیٹ_سکینڈل Very well done 👍 Great job by police
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »