سعودی عرب: متعلقہ اداروں کی ‘ریاض گولڈ مارکیٹ’ میں بڑی کارروائی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: متعلقہ اداروں کی ‘ریاض گولڈ مارکیٹ’ میں بڑی کارروائی ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں متعلقہ اداروں کے افسران نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ریاض گولڈ مارکیٹ میں خفیہ گودام دریافت کرلیا جہاں سے غیرقانونی طور پر چھپائے گئے قیمتی زیورات برآمد ہوئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں قائم سونے کی مارکیٹ میں وزارت تجارت، وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود اور محکمہ زکوۃ و آمدنی کے افسران نے اہلکاروں کے ساتھ مل کر مشترکہ کارروائی کی، اس دوران سونے وچاندی کے زیورات اور قیمتی پتھروں کے خفیہ گودام کا پتہ لگایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس کارروائی کے دوران پولیس نے غیرملکی ملازمین کو بھی گرفتار کیا، ریاض گولڈ مارکیٹ میں تینوں سرکاری اداروں کی تفتیشی ٹیموں نے زیورات کی دکانوں کے نیچے خفیہ گودام اور راہداریاں دریافت کیں۔متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ زیورات کی دکانوں میں غیرملکی ورکرز کام کرتے تھے، اور تفتیشی کارروائی کے موقع پر انہیں چھپا دیا جاتا تھا، گرفتار غیرملکی کارکنان کو مزید تحقیقات کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا...

انہوں نے بتایا کہ ممکن ہے کچھ اور اشیا بھی اس گودام میں چھپائی جاتی ہوں، وزارت تجارت نے بتایا کہ چھاپہ مہم کا مقصد منی لانڈرنگ، تجارتی جرائم اور سعودیوں کے نام سے غیرملکیوں کے کاروبار کی سرگرمیوں کو روکنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی خاتون آمال یحییٰ المعلمی کو ناروے میں سعودی عرب کا سفیر نامزد کر دیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں ایک اور مزید خاتون کو غیر ملکی سفیر کے طور پر نامزد کر دیا گیا.  آمال یحییٰ المعلمی ناروے میں بطور سعودی سفیر خدمات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 401 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، وزارت صحتسعودی عرب میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے 15 افراد انتقال کر گئے۔ وزارت صحت نے مزید بتایا کہ سعودی عرب میں انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار 250 ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قدرت کا معجزہ، کومے میں رہنے والا سعودی شہزادہ 15 سال بعد ہوش میں آنے لگاقدرت کا معجزہ، کومے میں رہنے والا سعودی شہزادہ 15 سال بعد ہوش میں آنے لگا ARYNewsUrdu allah jo krta hai behtr krta hai Allah akbar اب یہ اٹھ کر ایم بی ایس کی اینٹ سے اینٹ بجانے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی -سعودی عرب : فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی ARYNewsUrdu We the Afghan women are requesting the financial supporters of terrorists to stop it because they are killing our innocent people. We request the coialation forces to go and fight against terrorism, their producing factories and safe heavens in Pakistan army HQs. کتنی ہو گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »