’آنکھوں کا سرخ ہونا بھی کرونا وائرس کی علامت ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’آنکھوں کا سرخ ہونا بھی کرونا کی علامت ہے‘ ARYNewsUrdu coronavirus

طبی ماہرین اس سے قبل خشک کھانسی، نزلہ اور بخار اور سانس لینے میں دشواری کو کرونا کی علامات بتا چکے ہیں اور انہوں نے لوگوں کو خبردار بھی کیا کہ جس شخص کو یہ علامات ظاہر ہوں وہ فوری طور پر کرونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کروائے۔

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیسلی کا کہنا تھا کہ ’مریضوں کی آنکھیں ایسی سرخ ہوتی ہے جیسے انہیں الرجی ہوگئی، اُن کی آنکھ کا سفید حصہ سرخ ہوتا ہے جو باقاعدہ نظر بھی آرہا ہوتا ہے‘۔ چیلسی نے یہ دعویٰ اُس وقت کیا کہ جب ماہرین کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گلابی آنکھیں، سینہ جکڑنے جیسی عام بیماریوں میں مبتلا افراد ضروری نہیں کہ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہوں۔

امریکن اکیڈمی کی جانب سے جاری تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ’اگر آپ کسی کی سرخ یا گلابی آنکھیں دیکھیں تو خوفزدہ نہ ہوں کیونکہ ضروری نہیں کہ وہ شخص کرونا وائرس سے متاثر ہو‘۔صحت کے ماہرین بھی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ آنکھوں کی رنگت سرخ یا گلابی ہونا، سینہ جکڑنے جیسی بیماریوں میں مبتلا تین فیصد افراد کرونا سے متاثر ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sir g ..... Hmariiii too rehtiii heeee laaal hyn🙄

ایویں ، ڈراتے ھیں ، چاہے کوئ رات بھر رویا ھو 😐

مین تو پچھلے چالیس سالوں سے خمار ہوں اب میرا کیا ہوگا اے آر وائیاں 😯

آؤ بھائی اور خوف پھیلاؤ پھیلاؤ شاباش

Symptoms

Yh waqee aisa hai ?

Waah mtlb koi late se kam.neend kre usko bhi crona yar kiya he tum pogon ko aese hee jaan nikalo ge kiya!!!!😭😫😫😷

PAKISTAN AND MUSLIM WORLD KI ALL ASSETS STOLE HONA BHI CORNA KI ALAMAT HAI

او اللہ دا واسطہ جے ہن بس وی کر دیو۔ ۔رینکنگ کے چکر میں لوگوں کو نہ ڈراو۔ اس لیے حکومت سے التماس ہے صرف پی ٹی وی کہ علاواہ تمام چنیل بند کر دے 1 مہینہ کے لیے۔

Yar saans lena bhi corona ki alamat hai, ye bhi likh do.

usamabajwa123 Na karo mari kal se red ha 😱

ہاہاہا پھر تو مجھے بھی کرونا ہے؟ 😁 لیکن ایک آنکھ میں کوئی چیز لگ گئی تھی شاید۔۔

🤦‍♂️🤦‍♂️

چلو جی۔۔۔۔ او تہاڈی مہربانی ڈرا ڈرا کے ھی۔۔۔۔۔

کوئی مثبت خبر بھی دے دیا کریں

نا کرو یار میری تو بچپن سے ہی سرخ ہیں 😶

نہ کرو میری آج سرخ ہی تھیں 😥

PakistaniMN نشانیاں بتا بتا مار کے چھوڑو گے

Kesi ki gussa main.bhi.laal ho jti hai.had hai.Khuda ka khuf kro jeena do plz.

اللہ کا واسطہ ہے ڈرا ڈرا کے نہ مارو😡😡😡

Oo bhai bakhsh do hamain

Khuda k liye logo ko pandemic kar k na maro ulo k pathooo

yaallahraham

Dimag thek meri ankhey tu 5 sal se lal ho jati hai Kya tb b corna tha?

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ Punjab Government LockDown Coronavirus EconomicPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Agr 3,000/- B lagon tak Nadra k zarye har bandy k mobile EasyPaisa/Jazz Cash k through Bejhy too es sy acha kio our rasta nhe..... pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Good initiative
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا دنیا بھر میں جنگ بندی کا مطالبہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سب پر حملہ آور ہے، اس کا غصہ جنگ کی حماقت کو بیان کر رہا ہے، انتونیو گوئٹرس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: میسی اور رونالڈو کا 10، 10 لاکھ یوروز عطیات کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کو 27 مارچ تک تنخواہیں اور پنشن دینے کا حکم - ایکسپریس اردوسرکاری ملازمین کے لیے تنخواہیں اور پنشن جمعہ تک اکاؤنٹس میں منتقل ہوجائیں گی، وزارت خزانہ جو ملازم نہیں وہ مر جائیں Sarkar ka dour Hy sarkari mulazmeen k direct account mn or private walun ko kon pochay مہربانی فرما کر یہ بھی بتا دیں کے جوروز کمانے والہ ہے بازار مارکیٹ بند ہونے کی واجہ سےوہ کیا کرے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا کورونا سے متاثرہ ریاستوں میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کا حکم - World - Dawn Newsتخیل میں اچانک تصویر بن رہی ہے یہ دنیا رفتہ رفتہ کشمیر بن رہی ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ، 162 روپے کا ہوگیاکورونا وائرس کے باعث ڈالر کو پھر پر لگ گئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »