پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ Punjab Government LockDown Coronavirus EconomicPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial

افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے ، امداداحساس پروگرام سےدی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کا معاملے معاملے پر پنجاب حکومت نے50ارب روپے کا اکنامک پیکج تیارکر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب نے 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ، ماہانہ امداداحساس پروگرام سےدی جائے گی ، متعلقہ ضلعی افسران فہرست تیارکرکےنقدرقم پہنچائیں گے۔ذرائع کے مطابق ماہانہ لیبرسوشل سیکیورٹی،ای او بی آئی فیس2ماہ کیلئےمعاف کرنے اور ڈسٹرکٹ مارکیٹ کمیٹیوں کےٹیکس 2 ماہ...

مؤخر کرتے ہوئے گریس پیریڈ دینے اور ملز،بڑےاداروں کے2ماہ کےبلز کوایک سال کےبلزمیں تقسیم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی سہولتوں کی فراہمی کیلئے12ارب مختص کردیئے ہیں، اس رقم سے ادویات کی خریداری، ماسک، وینٹی لیٹرزودیگر ضروری اشیاکی خریداری کی جائے گی، اکنامک پیکج کی منظوری آج پنجاب کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی۔یاد رہے گذشتہ روز کروناوائرس کے پیش نظر سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی صوبے میں 14 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا ، جس پر عملدرآمد کا آغاز آج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Good initiative

pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Agr 3,000/- B lagon tak Nadra k zarye har bandy k mobile EasyPaisa/Jazz Cash k through Bejhy too es sy acha kio our rasta nhe.....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات، حکومت پنجاب کا 14 دن کیلئے لاک ڈاؤن کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) ملک میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، حکومتی اقدامات کا جائزہ لیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ لوگوں کی حفاظت کیلئے کیا، عوام بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں۔ Han bhai shobaz CMShehbaz bolda nai? Kaash dengue afat k bad metro or Malta train bnane ki bjaye 100 hospitals bna daity 4, 4 arb k..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ COVID19 coronavirus PunjabGovernment Lockdown
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان پنجاب حکومت کا 3ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں دینے کا اعلانسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ وہ اپنی تنخواہیں وزیراعلیٰ پنجاب کے ریلیف فنڈ میں جمع کرائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر اہم اقدامات کا فیصلہاس بارے مین یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »