’آرمی چیف کا معاملے طے ہوچکا اب عمران نیا تماشا کریں تو وہ بھی دیکھ لیں گے‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’آرمی چیف کا معاملے طے ہوچکا اب عمران نیا تماشا کریں تو وہ بھی دیکھ لیں گے‘

کراچی: مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی تعیناتی کا مرحلہ خوش اسلوبی سے طے ہوچکا ہے اگر اب عمران خان نیا تماشا کریں گے تو وہ بھی دیکھ لیں گے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کوختم کرکے ملک کے نظام کو چلانا چاہیے جب کہ جو آدمی دوسروں کا احتساب کرے وہ سب سے پہلے خود احتساب کے عمل میں شامل ہو اس لیے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال بھی اپنے اثاثے عوام کے سامنے رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان آرمی چیف کی تقرری پر اثر انداز ہونے کے لیے آنا چاہتے تھے اگر اب وہ نیا تماشا کھڑا کریں گے تو وہ بھی دیکھ لیں گے، آرمی چیف کی تعیناتی کا مرحلہ خوش اسلوبی سے طے ہوچکا ہے۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کےمعاملے پرانتشارپھیلایا گیا، عمران خان کو اکثر باتیں دیر سے سمجھ آتی ہیں، قانون کے اندر رہیں گے تو ہم عمران خان کا استقبال کریں گے اور وہ قانون سے باہر رہیں گے تو رانا صاحب ان کا استقبال کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ روس سے بات کرنے پر امریکا کا کوئی دباؤ نہیں، حکومت خام تیل امپورٹ نہیں کرتی بلکہ ریفائنریزکرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

طاقت کا سرچشمہ کون ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایڈوائس صدر کے پاس چلی گئی، عمران کا امتحان ہے وہ ادارے کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا متنازع: خواجہ آصفصدر عارف علوی کی بھی آزمائش ہے کے وہ سیاسی ایڈوائس پہ عمل کریں گے یا آئینی و قانونی ایڈوائس پر عمل کریں گے: وزیر دفاع Great میری خواہش ہے کہ دندان ساز رخنہ ڈالے تاکہ اس ناسور کو پراپر طریقے سے ٹھکانے لگایا جا سکے کہہ کون رہا ہے خواجہ سرا ؟ جس کے بقول آرمی ہماری ہڈیوں سے کوشت تک نوچ کے کھا گئی ہے 🤚
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرباجوہ آج یومِ دفاع کی تقریب سے خطاب کریں گےراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرباجوہ آج یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کریں گے ، یوم دفاع کی تقریب سیلاب کے باعث ملتوی کی گئی تھی۔ اسی اینو ویکھنا ای نی چاہندے۔۔۔ Khitab main yh point hogy? Gadar no 1
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم تعیناتی پر ایک دو دن میں ہیجانی کیفیت ختم ہوجائے گی: خواجہ آصفآرمی چیف سینئر موسٹ یا کوئی اور؟ ’مجھے نہیں معلوم کسی اور سے پوچھ لیں‘، صحافی کے سوال پر وزیر دفاع کا جواب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، وہ مجھ سے مشورہ کریں گے: عمرانصدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں، میں تو اپنی جماعت کا سربراہ ہوں تو صدر مجھ سے ضرور بات کریں گے: سابق وزیراعظم لعنت ہو تم پر ملکی غدارو ایف آئی آر درج کرانے کی اوقات نہیں اور چلا ہے تعیناتی پر مشورہ دینے 😂😂😂🤦
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنرل عاصم منیر آرمی چیفساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس سٹاف مقررکرنیکافیصلہاسلام آباد:  وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف تعینات کر نے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »