’او میرے جیجا جی‘ دو سالیوں کا اپنے ہونے والے جیجا کا ایسا شاندار استقبال کہ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان و بھارت میں جب بارات دلہن کے گھر پہنچتی ہے تو اس کا پرتپاک استقبال کیا جاتا ہے۔ عموماً دولہا اور باراتیوں پر پھولوں کی پتیاں

نچھاور کی جاتی ہیں لیکن گزشتہ دنوں بھارت میں دو سالیوں نے اپنے ہونے والے ’جیجا‘ کا کچھ ایسا شاندار استقبال کیا کہ ویڈیو انٹرنیٹ پر پوسٹ ہوئی تو آن کی آن میں وائرل ہو گئی۔ ڈی این اے انڈیا کے مطابق جب

بارات شادی کے مقام پر پہنچتی ہے تو دو خوبصورت لڑکیاں، جو کہ جیجا کی سالیاں ہوتی ہیں، بارات کے آگے معروف بالی ووڈ گیت ’او میرے جیجا جی‘ پر ایسا خوبصورت رقص کرتی ہیں کہ باراتیوں کے ساتھ دولہا بھی جھوم اٹھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سطح سمندر پر اٹکھیلیاں کرتی ڈولفنز کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرلسطح سمندر پر اٹکھیلیاں کرتی ڈولفنز کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل RedSea Dolphins Group SaudiArabia Video Viral saudiarabia KSAMOFA TheRedSeaGlobal Saudi_MT
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ اینڈریو پر امریکی خاتون کا جنسی زیادتی کا الزامباھم رضامندی سے کیے گٸے عمل کو اس طرح اچھالنے کا مقصد بلیک میلنگ ہی ہوسکتی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جشن آزادی پر پی آئی اے کا خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلانپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ Saudia k lya flights kb open ho rhi han
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ایئرلائن کا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین پر جرمانے کا حکماس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے کے لیے 4 دن کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ایک روزہ دورے پر آج کراچی جانے کا پروگرام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی وزیرداخلہ کا پاکستان پر مقبوضہ میں دہشت گرد بھیجنے کا الزام جھوٹ قرارراولپنڈی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارتی وزیرداخلہ کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں دہشت گرد بھیجنے کا الزام جھوٹ قرار دے دیا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Oh poor India World has come to know your fake agenda👈
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »