بھارتی وزیرداخلہ کا پاکستان پر مقبوضہ میں دہشت گرد بھیجنے کا الزام جھوٹ قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی وزیرداخلہ کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں دہشت گرد بھیجنے کا الزام جھوٹ قرار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

راولپنڈی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارتی وزیرداخلہ کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں دہشت گرد بھیجنے کا الزام جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا بھارت کے پاس کوئی ثبوت ہے تو پاکستان کو دے۔

محرم الحرام میں سیکیورٹی کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں تمام مجالس ، جلوسوں کو فل پروف سیکیورٹی دیں گے ، ہم کسی کے عقیدے کو چھیڑیں گے اور اپنے عقیدے کو چھوڑیں گےنہیں، حالات کا تقاضا ہے کہ ہر مسلمان اپنی ذمہ داری کا ثبوت دے ، محرم میں تمام عزاداروں سے اپیل ہے ایس اوپیز پر عمل کریں۔

نور مقدم کیس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ نورمقدم کیس میں جو بھی ملوث ہے ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا ہے۔ افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ امن کے داعی ہیں افغانستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں، افغانستان کی سلامتی پاکستان کے لئے بہت اہم ہے انٹرنیشنل میڈیا پر اچھالی جانیوالی باتیں سب پلان کے تحت ہیں، امن کیلئے دہشتگردی کیخلاف پاکستان نے پہلے بھی جانوں کانذرانہ پیش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Oh poor India World has come to know your fake agenda👈

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایتھلیٹ ارشد ندیم کا پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے محنت جاری رکھنے کا عزمتفصیل پڑھیں ArshadNadeemPrideOfPakistan ArshadNadeem TokyoOlympics NeoNewsHD
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے کنٹرول لائن کے ذریعے دہشت گرد داخل کرنے کا بھارتی الزام مسترد کر دیاThe terrorists producing factories and their safe havens are in Islamabad and Lahore of Pakistan. The terrorists are coming from Pakistan to destry Afghanistan. President Joe Biden pls ordered ur B52 to hit and dertroy the terrorists producing factories in Pakistan.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے کنٹرول لائن کے ذریعے دہشت گرد داخل کرنے کا بھارتی الزام مسترد کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-محرم الحرام کا چاند ، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامحرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

4 بچیوں کا اغواکیس: ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ، ڈی این اے رپورٹ کا انتظارلاہور : ہنجروال سے 4 بچیوں کے اغواکیس میں تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ ہے، ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے راہول گاندھی کا ٹویٹر ہینڈل بلاک کروادیا : کانگریسبھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ حکومت نے دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کی واردات کے خلاف اپنی آواز بلند کرنے پر کانگریس کے narendramodi PMOIndia سیدنا انس بن مالک رضی اللّٰه تعالیٰ عنه فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰه تعالیٰ عنه کے زمانہ خلافت میں انہیں دیکھا کہ ان کے (کرتے پر) دونوں کندھوں کے درمیان 3 پیوند لگے ہوئے تھے، اور پیوند ہی کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔ ( موطا امام مالک ، 3400
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »