’انگلینڈ نے بہت اچھا کھیلا اب ہمیں سنبھل کر کھیلنا ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’انگلینڈ نے بہت اچھا کھیلا اب ہمیں سنبھل کر کھیلنا ہے‘ ARYNewsUrdu

امام الحق نے کہا کہ کپتان بابر اعظم کے ساتھ میچز کھیلتا ہوں جبکہ عبداللہ شفیق کے ساتھ بھی اچھا کھیلنے کا موقع ملا ہے، میں نے ڈومیسٹک کرکٹ بہت کھیلی جس سے بیٹنگ میں بہتری آئی ہے۔

اوپنر بیٹر نے کہا کہ جب اسکور بورڈ پر 650 رنز کا مجموعہ ہو تو خود کو بچانا بھی ہوتا ہے اور کوشش کرنی ہوتی ہے کہ اسکورز بھی زیادہ ہو اور محتاط ہوکر کھیلیں۔ واضح رہے کہ تیسرے روز پاکستان نے بابر اعظم، عبداللہ شفیق اور امام الحق کی شاندار سنچریوں کی بدولت 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے ہیں جبکہ انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 158 رنز درکار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پتہ نہیں ہماری پولیس کب سیکھے گی؟ ہر کیس میں مسائل سامنے آ رہے ہیں'پولیس بنیادی چیزوں کو کیسے نظرانداز کر سکتی ہے؟اسی لیے ہمیں کہنا پڑتا ہے کہ یہ نااہلی کی انتہا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر اسد مجید سیکریٹری خارجہ مقررحکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکریٹری خارجہ مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اداروں پر تنقید سے روک دیا - ایکسپریس اردوایک شخص نے جو کچھ کیا سب کو معلوم ہے اور اب وہ ماضی کا حصہ ہے، پنجاب حکومت جہانگیر ترین،علیم خان،چوہدری سرور سمیت جتنے بھی عمران خان کو وزارت اعظمیٰ تک پہنچانے والے تھے اس محسن کش نےسب کو ڈسا۔جنرل رقمر باجوہ نے جواس کےلیے کیا اس کےلیے مونس الہی کاجملہ کافی ہے کہ اس نےدریاؤں کے رخ موڑ دئیے مگراس فتنہ توشہ چور خان کی فطرت ہی ڈسناہے۔اب مکافات عمل کاشکارہے۔ مہربانی ہے اس کی ورنہ کونسا اداروں نے اس کے ٹرول بریگیڈ کو کہہ سکتی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پہلی اننگز میں انگلش ٹیم 657 رنز پر آؤٹپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پہلی اننگز میں انگلش ٹیم 657 رنز پر آؤٹ Read News Rawalpindi PAKvENG Pakistan England TestCricket TestSeries TheRealPCB babarazam258 ECB_cricket ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپریل تک فوج غیر سیاسی نہیں تھی، مونس کے بیان سے ثابتمونس الٰہی نے سابق آرمی چیف کے حوالے سے جو کہا ہے وہ ان کے درمیان ہونے والی بات چیت کی ’’سیاق و سباق سے ہٹ کر‘‘ تشریح ہے: ذرائع یہ مونس الہی چوھدری شجاعت کی طرح کی سیاست کرے گا۔ ہر ایک کو خوش رکھے گا۔ February 2012 nai ha 2022 ha .ye likhty waqt aankhen kaha hoti hain 😄 ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی کا یہ تازہ ترین انکشاف سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے اس دعوے کی نفی کرتا ھے کہ فوج کا ادارہ فروری 2021 سے غیر سیاسی ہو چکا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلیاں کب توڑیں گے ؟ عمران خان نے مذاکرات کی پیشکش پر وضاحت دیتے ہوئے زور دار اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اراکین اسمبلی کو عام انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے اور کہاہے کہ ہم نے He is master of Uturn and his words are worthless.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »