'پتہ نہیں ہماری پولیس کب سیکھے گی؟ ہر کیس میں مسائل سامنے آ رہے ہیں'

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس بنیادی چیزوں کو کیسے نظرانداز کر سکتی ہے؟اسی لیے ہمیں کہنا پڑتا ہے کہ یہ نااہلی کی انتہا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق

وکیل عثمان کھوسہ نے دلائل میں تکنیکی نکات اٹھاتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوشن کے بیانات میں تضاد ہے، ظاہرجعفرکا نور مقدم کو قتل کرنےکا کوئی ارادہ یا منصوبہ بندی نہیں تھی، پراسیکیوشن کےکیس سے بھی کہیں قتل ثابت نہیں ہوتا۔عدالت کو بتایا گیا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتولہ کے جسم پر زخموں کے نشانات کی وضاحت نہیں کی گئی تو چیف جسٹس

نے کہا کہ معذرت کے ساتھ کہنا پڑتا ہےکہ یہاں پوسٹ مارٹم کرنے والے نااہل اورکرپٹ ہیں، نجانے تھراپی ورکس کے ملازمین کو ملزم بنانے کی کیا منطق تھی؟ نجانے پولیس بنیادی چیزوں کو کیوں اور کیسے نظرانداز کر سکتی ہے؟اسی لیے ہمیں کہنا پڑتا ہے کہ یہ نااہلی کی انتہا ہے۔وکیل نے ظاہر جعفر کا میڈیکل کرانے کی متفرق درخواست بھی دائر کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تفتیشی نظام اور پوسٹ مارٹم پر سوالات - ایکسپریس اردوپوسٹ مارٹم کرنے والے نا اہل اور کرپٹ ہیں پتہ نہیں ہماری پولیس کب سیکھے گی، عدالت آسان سی بات ہے انہیں چیک لسٹ بنا کر دیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  صورتحال کی ابھی خاص سمجھ نہیں آ رہی زائچہ بند ہے ان حالات میں خاموشی اختیار کرنا بہتر رہے گا اور حالات پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہر میں تباہی کی واحد وجہ پیپلزپارٹی کی اجارہ داری ہے، حافظ نعیم - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی نے 17 سالوں میں پانی کا کوئی منصوبہ نہیں دیا، لوگ پانی کو ترس رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی بلکل ٹھیک کہا پورے سندھ کو کراچی سمیت لوٹ کر کھا گئے، برباد کر دیا ہے مگر ابھی بھی ان کی پیسوں کی ہوس ختم نہیں ہو رہی ہے اور ملک میں تباہی کی ذمہ دار آپ کی تنظیم.... ضیاء منحوس کا ساتھ دے کر.... نہ افغانستان میں ضیاء گھستا، نہ ڈالر لیتا، نہ کراچی کی ڈیموگرافی تبدیل ھوتی اور نہ ہی ایرے غیرے نتھو خیرے سندھ میں آتے. سید خاندان کی 20 سال سے لگاتار حکومت چلی آ رہی ہے URDU BBC کی رپورٹ کے مطابق کراچی پاکستان کا سب سے بڑا بے حیائی والا شہر ہے.... الله تعالیٰ نے ان سندھی سیدوں کے عقلوں پر پردہ ڈال دیا جب مریں گے تو لگ پتہ جائے گا مجھے بھی انتظار ہے حکمران کا حساب زیادہ سخت ہے خدا کے پاس
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان جو فیصلہ کریں گے پرویز الہٰی اس پر عمل کریں گے، پرویز خٹکپرویز خٹک نے کہا کہ چوہدری اور ہم سب ایک ہیں، خان صاحب ہم سب کے لیڈر ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial imrankhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ مقابلے، تنازعات اور تلخیاں - BBC News اردوپاکستان ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ اپنی ساس کو ایک ماہ کے لیے بھیج سکتے ہیں۔۔۔ سپاٹ فکسنگ سکینڈل سے بال ٹمپرنگ، لڑائی جھگڑے اور متنازع بیانات تک پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی گئی کرکٹ سیریز ماضی میں بھی تنازعات سے خالی نہیں رہی ہیں۔ اصل میں حقیقت ہمیشہ پردہ رکھتی آئی ہے ۔ قائد اعظم محمد علی جناح ایک اتفاق تھا یا حقیقت ۔۔ پوری دنیا میں حکمرانی ٹکروں میں چلی گئی ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: خاتون، 3 بچیوں کا قتل، ملزم کے بیان کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں خاتون اور 3 بچیوں کے قتل کے ملزم فواد کے پولیس کو اسپتال میں بیان دینےکی ویڈیو سامنے آ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »