جوبن نوتیال نے افسوسناک حادثے کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوبن نوتیال نے افسوسناک حادثے کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی ARYNewsUrdu

پاکستانی گانوں کا ریمیک بنا کر شہرت حاصل کرنے والے بھارتی گلوکار جوبن نوتیال نے افسوسناک حادثے کے بعد اپنی پہلی جھلک مداحوں کو دِکھا دی۔

جوبن نوتیال گزشتہ روز بلڈنگ کی سیڑھیاں اترتے ہوئے پاؤں پھسل جانے سے گر گئے تھے جس کی وجہ سے گلوکار کی کہنی اور پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں جبکہ سر پر بھی چوٹ آئی تھی۔ حادثے کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں سے آج انہوں نے اپنی پہلی تصویر پوسٹ کر کے اپنی صحت کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کر دیا ہے۔

جوبن نوتیال نے کیپشن میں لکھا: ’آپ سب کی دعاؤں کا شکریہ۔ خدا نے مجھے جان لیوا حادثے میں بچا لیا۔ مجھے اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔‘View this post on Instagramتصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جوبن نوتیال اسپتال کے بستر پر بیٹھ کر کھانا کھا رہے ہیں اور اسی دوران انہوں نے کیمرے کی طرف دیکھا۔گلوکار کی تصویر پر جہاں ان کے مداحوں نے صحتیابی کے لیے دعائیں دیں وہیں فلم نگری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کمنٹس...

جوبن نوتیال نے کئی پاکستانی گانوں کے ریمیک بنا کر شہرت حاصل کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ’لٹ گئے‘، ’ہمنوا میرے‘، ’راتاں لمبیاں‘، ’تم ہی آنا‘ اور ’تجھے کتنا چاہنے لگے‘ جیسے گانے بھی گائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی گلوکار جوبن نوٹیال سیڑھیوں سے گر کر زخمی، کہنی اور پسلیاں ٹوٹ گئیںلاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی گلوکار جوبن نوٹیال حادثے میں شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں ممبئی کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ میاں عامر محمود کے باپو ہیں ؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے چیف اور فوج پر کوئی تنقید نہیں، عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایتنئے آرمی چیف کے تقرر کے بعد، عمران خان اور پی ٹی آئی نے اپنی وہ پالیسی تبدیل کر دی جو وہ گزشتہ 8؍ ماہ کے دوران اختیار کیے ہوئے تھے۔ بہت اچھی بات ہے۔ وہ بھی کچھ مخصوص عرصے تک اسکے بعد پھر بکواسیات شروع ہونی ہونی تنقید جس پر تھی وہ چلا گیا ۔فوج ہمیں عزیز ہے ۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی گانوں کی نقل کرنے والے بھارتی گلوکار جوبن نوٹیال حادثے میں شدید زخمیبھارتی گلوکار جوبن نوٹیال حادثے میں شدید زخمی ہوگئے، جس کے بعد انہیں ممبئی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردوں کے علاج کا کیس ڈاکٹر عاصم حسین نے بریت کیلئے درخواست دے دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دہشت گردوں کے علاج معالجے کے کیس میں ڈاکٹر عاصم حسین نے انسدد دہشت گردی عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر دی  ہے،عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کی سہولت کاری کیس، ڈاکٹر عاصم کی بریت کیلئے درخواست دائرڈاکٹر عاصم حسین نے دہشت گردوں کے علاج کی فراہمی میں سہولت کاری کے کیس میں بریت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »