دہشت گردوں کے علاج کا کیس ڈاکٹر عاصم حسین نے بریت کیلئے درخواست دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشت گردوں کے علاج کا کیس ،ڈاکٹر عاصم حسین نے بریت کیلئے درخواست دے دی

نجی ٹی وی چینل"ڈان نیوز"کے مطابق ڈاکٹر عاصم منیر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے ، جس میں کہا گیا کہ میرے خلاف بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا ،7سال میں ایک گواہ نے بھی میرے خلاف بیان نہیں دیا اس لیے مقدمے سے بری کیا جائے۔.

نجی ٹی وی چینل"ڈان نیوز"کے مطابق ڈاکٹر عاصم منیر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے ، جس میں کہا گیا کہ میرے خلاف بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا ،7سال میں ایک گواہ نے بھی میرے خلاف بیان نہیں دیا اس لیے مقدمے سے بری کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردوں کی سہولت کاری کیس، ڈاکٹر عاصم کی بریت کیلئے درخواست دائرڈاکٹر عاصم حسین نے دہشت گردوں کے علاج کی فراہمی میں سہولت کاری کے کیس میں بریت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قاری امجد: عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہونے والے ٹی ٹی پی کے نائب امیر کون ہیں؟ - BBC News اردوامریکہ کی جانب سے عالمی دہشت گرد قرار دیے جانے والے قاری امجد عرف مفتی مزاحم کا تعلق مالاکنڈ ڈویژن سے ہے جن کے والد سرکاری سکول میں استاد تھے۔۔۔ اپنی جوانی میں ہی شدت پسندوں کی کارروائیوں میں ملوث ہونے والے مفتی مزاحم کون ہیں؟ سُنی سُنائ باتوں کا مولوی جس کا اللہ کی کتاب سے کوئ واسطہ یا علمی تعلق ہوتا تو دہشت گرد نہ ہوتا۔ لبیک الجہاد عالمی دھشتگرد کون ہیں وڈیو دیکھ لیں کسے اسرائیلی فوجی نے ایک نہتے شہری کو مارا لیکن ان کے خلاف کوئ نہیں بولے گا۔ کیونکہ ادھر سے ہی تو سب میڈیا کی ڈوریں ہلائ جاتی ہیں۔ وڈیو ملاحظہ کریں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعد رفیق اور خواجہ سلمان کا پیراگون سوسائٹی سے تعلق ثابت نہیں ہوا، نیب - ایکسپریس اردونیب نے خواجہ برادران کی بریت کی درخواست پر احتساب عدالت میں جواب جمع کرادیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ اعظم سواتی پر درج مقدمات اسلام آباد ٹرانسفر کرنے کی درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سینیٹراعظم سواتی پر درج مقدمات اسلام آباد ٹرانسفر کرنے کی درخواست دائرکر دی گئی، ڈاکٹر بابراعوان نے عدالت عظمیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ نے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی: اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک کے پاس موجود 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Nov-21 میں ہونے والے معاہدے کے مطابق سعودی عرب کا بے حد شکریہ! لیکن اب تو پاکستان کی حکومت اور جید علما مل کر پاکستان کو سود سے پاک معیشت بنا رہے ہیں' اس سعودی امانت پر واجب الا دا سود کہاں سے آئےگا!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم القاعدہ برصغیر اور تحریک طالبان پاکستان کے 4 رہنما عالمی دہشت گرد قرارواشنگٹن : امریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر اور تحریک طالبان پاکستان کے چار رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »