’انڈیا اور پاکستان نے ہماری تکلیفوں سے فائدہ اٹھایا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر میں لاک ڈاؤن: ’انڈیا اور پاکستان دونوں نے ہماری تکلیفوں سے فائدہ اٹھایا‘

ظفر بین الاقوامی برادری پر زور دیتے ہیں کہ وہ معذور آبادی کے ساتھب ہونے والی ان ان ناانصافیوں کا نوٹس لے۔وہ کہتے ہیں کہ وہ رات گئے پیراملٹری فورسز کی سری نگر کی گلیوں میں پیٹرولنگ کے دوران ان کی جانب سے برے سلوک سے بچنے کے لیے اکثر اپنے امتحان کی تیاری موم بتی کی روشنی میں کرتے تھے۔

حتیٰ کہ جب حکومت نے جزوی طور پر مواصلاتی نظام بحال کر دیا اور کرفیو میں نرمی کی گئی اور سکول و کالج کھولنے کا حکم دیا تب بھی ارسلان فوری طور پر سنبھل نہیں پائے۔سید احمد رفیع ایک ایسی جگہ پر کھڑے ہیں جہاں موجود پل سے عوامی نقل و حرکت ممنوع ہے اور وہاں خار دار تاریں لگی ہوئی ہیں احمد سوال کرتے ہیں کہ اگر اقوام متحدہ اس وادی میں فعال ہوتی تو کم سے کم ہمیں بنیادی حقوق تو ملتے جیسا کہ انٹرنیٹ اور اظہار رائے کی آزادی۔

پرسکون کمرے میں اپنے لیپ ٹاپ پر جس پر انٹرنیٹ موجود نہیں، کام کرتے ہوئے مدثر نے کہا کہ وہ شاپنگ بھی آن لائن کرتے ہیں تاکہ وہ مارکیٹ میں جا کر اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اور گفتگو کا حصہ نہ بنیں۔ وہ سفارتخانے سے یہ چیک کرنے کے لیے بھاگ کر دلی پہنچے کیونکہ وہ کشمیر میں بیٹھ کر رابطہ نہیں کر سکتے تھے لیکن تب تک یونیورسٹی کی ڈیڈ لائن گزر چکی تھی۔

عظمیٰ جو کہ صحافت کی طالبہ ہیں کا کہنا ہے کہ کشمیر میں یہ صورتحال عام ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ میں کرفیو، شٹ ڈاؤن، قتل اور تشدد کو دیکھتے ہوئے بڑی ہوئی ہوں۔وہ کہتی ہیں کہ ہم نے حکومت سے کسی چیز کا مطالبہ نہیں کیا لیکن کم ازکم مجھ جیسے متوسط طبقے کے طلبا و طالبات کو حکومت کو بنیادی حقوق کو دینے چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

As usual BBC on its filthy mission to portray things in different angle

ہندوستان کشمیر غاضب اور مکار دشمن ہے پاکستان جو بھی قدم اٹھاتا ہے کشميریوں کی فاٸدے کیلٸے اٹھاتا ہے انشإاللہ جلد کشمیر میں ازادی کا سورج طلوع ہوگا کشمیر بنے گا پاکستان

ہم ان اس بات کا فائدہ اٹھا کر۔۔۔۔۔۔۔ٹماٹر سستے کر لیے۔۔۔۔۔

Yehi sila milna ta hmen

پاکستان نے کیا فائدہ اٹھایا ۔۔ روزانہ ہمارے جون شہید ہوتے ہیں۔۔ باقی پاکستان اپنی طرف سے پوری کوشش کررہا ہے ۔۔ بی بی سی یہ کیسی نیوز چلاتا ہے ۔۔ آزادی انشاللہ کشمیر کو ملے گی ۔۔

Such hai yah India to zalam hai afsoos muja Pakistan par hai jo apnay hai wo serf Tv pa Kashmiriyu k sat hai

Beshak

These kind of reports and headlines actually are called Propaganda... Pakistan is suffering, both criticism and future unpredictability... But this manhoos zafar is saying Pakistan is taking advantage of situation... did u receive a new script to change reality?

برگر بنا کر رکھ دیا ہے کشمیریوں کی آزادی کو

مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو اصل میں آزادی چاہیے ہی نہیں آزادی کے لئے جنگ لڑنی پڑتی ہیں تیار اٹھانے پڑتے ہیں قربانیاں دینی پڑتی ہیں جس طرح طالبان نے افغانستان میں بھی یہ نہیں کہ آپ اٹھے اور برطانیہ کی اور اور اور اور امریکہ کی شہریت لے لے پھر کہیں ہمیں آزادی چاہیے آزادی ناممکن ہے

بد دیانتی پر مبنی ھیڈ لائن لگانے پر بی بی سی کی آزادی رائے اور آزاد چینل کی حثیت مزید مشکوک ھو گئی ھے ھیڈ لائن وہ نقطہ ھوتا ھے جو اکثریتی لوگ کہیں یہاں اکثریت نے ھندوستان پر تنقید کی مگر بی بی سی نے اس پوائنٹ کو لکھا جس میں پاکستان کا نام بھی ھو اور پاکستان کو بھی ویسا دیکھایا

ہم نے کشمیر کے لئے چار جنگیں لڑیں اور صرف کشمیر کے لیے اور آج یہ بے غیرت کہہ رہا ہے کہ میں نے فائدہ اٹھایا نمک حرام ستان کے بعد اب کشمیری بھی نمک حرام ہو رہا ہے ہے

Isi liye 73 years se joote kha rahe ho. Inshallah ainda bhi khao ge. Neat hi khrab hai

Ohhh it's all just shameful specially from BBC only just trying hard to twisting the whole issue.

We as Pakistanis never felt that they are other than Pakistanis. Kashmiries as freely as myself. So plz stop propaganda and don't be the part of those who favour the Indian logic of IOJ&K.

پاکستان نے کیا فاہدہ اُٹھایا ،آئے روز کنڑول لائن پر پاکستان کے فوجی اور سویلین لوگ ہلاک ھورہے ہیں۔کشمیری لندن اوردوسرے ملکوں صرف باتیں کر سکتے ہیں لندن سے بیان بازی سے آزادی حاصل نہیں ھوتی پاکستان کے زیر انتظام کشمیری مزے میں ھے وہ صرف جموں کشمیر پر صرف سیاسی سکور کے چکر میں ہیں

مقبوضہ کشمیر کو ہر حال میں آزاد کیا جائے انڈیا اور پاکستان کو اس مسئلے پر سیاست کرتے ہیں کشمیری 72 سالوں سے ظلم برداشت کر رہے ہیں اقوام متحدہ خود اس مسئلے کا حل نکالے

یہ پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا کیا جارہا ہے

پاکستان نے تو ابھی بھی ان کو اکیلا نہیں چھوڑا بس اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائیں

Saeed ahmad rafi bta sakte hain Pakistan ne kya faida uthaya hai apse

اگر ایسا کوئی مسلمان ملک کرتا تو ساری دنیا اس کے خلاف اٹھ کھڑی ہوتی۔ لیکن یہاں چونکہ مسلمان زیر عتاب ہیں اس لئیے کوئی بات نہیں کرتا۔ تھو ہے ایسی منافقت پر۔مسلمانوں پر ظلم بھی کرو۔ اگر کوئی ریایکٹ کرے تو دہشت گرد کا لیبل لگا کر سارے اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔

Pakistan 3 jangain lar kar 1 third Kashmir ko bacha kar dunia ki badi economy say dusmani kar K kashmirion say kia faida othaya? Yeah Sb ko pata hay agr ni pata to syed jaisay na aaqbat andaishon ko ni pata

AshirSodozai Asa hi ha

at last you found one out of all

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باریپنجاب اور خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری Punjab KPK Raining WeatherUpdates Drizzling metoffice WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے بیوی اور بچے بھی پوری پینشن کے حقدار قرار - ایکسپریس اردووزرات خزانہ یا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کومن مانے فیصلے کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، عدالت کا حکم That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the court's very much important specially for the whole families. betain bhi bety bhi kia haq dar hon gay اسی فیصد سرکاری ملازم کام نہ کرنے کی تنخواہ اور کام کرنے کی رشوت لیتے ہیں اس کے بعد بھی پینشن سمجھ سے بالاتر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہاسلام آباد: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ - ایکسپریس اردوپبلک فنانشل سپورٹ پروگرام کی مدد سے نیا پاکستان منصوبے کے تحت ملک میں معاشی اور معاشرتی ترقی کو فروغ دیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئے اعداد وشمار جاری کردیئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئے اعداد وشمار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کرونا وائرس کے خطرات اور بچاؤ، وزارت قومی صحت کا الرٹ جاریپاکستان: کرونا وائرس کے خطرات اور بچاؤ، وزارت قومی صحت کا الرٹ جاری Pakistan High Alert CoronaVirusUpdates Killer Coronavirus MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »