اُس دن عاقب جاوید کس کے لیے کھیلیں گے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PSL2020: سمیع چوہدری کا کالم ’اس دن عاقب جاوید کس کے لیے کھیلیں گے؟‘

پہلے سیزن میں قلندرز نے اکتیس کروڑ روپے کا خسارہ اٹھایا۔ دوسرے سیزن میں مزید ترقی ہوئی اور سیزن کا خسارہ بیالیس کروڑ روپے تک جا پہنچا۔ اب تک پی ایس ایل کی منعقدہ تمام سیرنز میں قلندرز کبھی بھی پوائنٹس ٹیبل کے آخری دو خانوں سے اوپر نہیں جا پائے۔

یہ بھاری خسارے اٹھا کر بھی قلندرز کی فرنچائز پی ایس ایل کے سبھی سٹیک ہولڈرز میں سے واحد ہے جو ہر سال ٹیلنٹ ہنٹ پروگراموں پر کروڑوں بہاتی ہے۔ بگ بیش کے ساتھ معاہدوں کے طفیل حارث رؤف ایسے پلیئرز پر بھی خوب پیسہ لگاتے ہیں مگر نہ تو کبھی جیت پاتے ہیں اور نہ ہی کوئی نیک نامی کماتے ہیں۔ کوئی بھی اچھی کرکٹ ٹیم بنانے کا دیرینہ فارمولہ ہے کہ آپ اپنے پانچ بہترین بلے باز چنتے ہیں، ایک اچھا وکٹ کیپر، ایک اچھا آل راؤنڈر اور چار بہترین بولر شامل کر کے ایک زبردست ٹیم تشکیل دے سکتے ہیں۔

ہیڈ کوچ کی کرسی پر عاقب جاوید ہیں جو زمانۂ قدیم سے براجمان ہیں۔ بطور بولر، ان کی پاکستان کے لیے بے شمار خدمات ہیں مگر بطور کوچ ان کے کریڈینشلز بہت زیادہ قابلِ فخر نہیں رہے۔ قلندرز کبھی یہ طے ہی نہیں کر پائے کہ اس ٹورنامنٹ میں ان کی بنیادی اپروچ کیا ہے۔ کیا وہ جیتنے کے لیے کھیلتے ہیں؟ یہی سوال ایک غیر رسمی ملاقات میں عاقب جاوید سے میں نے پوچھا تو ان کا جواب خاصا حیران کن تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابھی تو شروعات ھیں psl کی آگے آگے دیکھیے ۔۔۔

جاوے نہ جاوے عاقب نا جاوے..باقی سارے جاوے ہیں!

Moje to ya smaj nahi ati owner itne pasy lga kesy raha hai is bar to rana sab nazar bi nahi aye

Main khud thak gya hu support kar kar kay lekin ab or nahi zaleel hona

اصل چیز جس کا ذکر کرنا بھول گئے ہیں وہ یہ کہ شروع دن سے ہی ان کے وردی پر منحوس جیو نیوز کا لوگو لگا ہے جب تک یہ لگا رہے لاہور قلندر ہارتا رہے گا. اسلیے کہ جیو نیوز نے جسکو سپورٹ کیا ہے وہ نہ صرف ہارا ہے بلکہ ذلیل بھی ہوا ہے. ن لیگ کی مثال سب کے سامنے ہے. باقی رانا فواد کی مرضی!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوادر میں چار سال بعد ہر قسم کی تعمیرات پر عائد پابندی ختم - ایکسپریس اردوپابندی کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو مشکلات کا سامنا تھا، تعمیرات کے لیے جاری کردہ پرانے این او سی بھی بحال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خام تیل کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پرآگئیخام تیل کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پرآگئی پڑھیے arustoo کی رپورٹ SamaaTV arustoo مگر پاکستان میں بلند ترین سطح پر ہی قائم ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس:پاک افغان سرحد پر 5ویں روز بھی ہر قسم کی آمدورفت بندغیر قانونی راستوں سے آمدورفت جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Coronaviruspakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گوادر میں تعمیرات پر 4 سال سے عائد پابندی ختم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گوادر میں تعمیرات پر 4 سال سے عائد پابندی ختم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آسیہ بی بی کینیڈا میں ایک سال کی پناہ ختم ہونے کے بعد کس ملک میں رہیں گی ؟ غیر ملکی خبر رساں کو انٹرویو دیتے ہوئے بتا دیااوٹاوا(ڈیلی پاکستان آن لائن )توہین مذہب کے الزام سے بری ہونے والی آسیہ بی بی نے غیر ملکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »