خام تیل کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پرآگئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خام تیل کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پرآگئی پڑھیے arustoo کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 27, 2020 | Last Updated: 44 mins agoعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت52 ڈالر 45 سینٹ ڈالرفی بیرل ہوگئی ہے۔

ایک سال پہلے یہ قیمت 75 ڈالرفی بیرل تھی۔ 12 ماہ میں خام تیل 23 ڈالرفی بیرل یعنی 30 فیصد سے زائد سستا ہوا ہے۔ گزشتہ 2 ماہ کے دوران بھی خام تیل 17 ڈالر فی بیرل سستا ہوا۔معاشی ماہرین نے مزید کہنا ہے کہ حکومت خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئےعوام کو ریلیف دے کر اپنا بگڑتا ہوا امیج بہتر کرسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

arustoo مگر پاکستان میں بلند ترین سطح پر ہی قائم ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خام تیل کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران 9 فیصد تک کمی ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک ایران بارڈر کی بندش، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے کلو تک اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1150 روپے کی نمایاں کمیکمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر اردوان کی لیبیا میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق - ایکسپریس اردودنیا میں قیام امن کیلیے ترک فوجی اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، ترک صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »