ڈیفنس میں خواتین سے وارداتیں کرنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیفنس میں خواتین سے وارداتیں کرنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں خواتین کے ذریعے وارداتیں کرنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار کر لیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں درخشاں پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے ذریعے وارداتیں کرنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے ایک کروڑ روپے سے زائد کا لوٹا ہوا سونا برآمد کیا گیا ہے، یہ رواں سال کی بڑی کارروائی اور ریکوری ہے۔

ملزمان سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ڈیفنس میں خواتین کام پر رکھوا کر ڈکیتی کرتے تھے، ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں ایک خاتون اور بنگلے کا چوکیدار شامل ہیں، ملزم مشتاق اور جمال شاہ بھی گرفتار کیے گئے ہیں، تاہم ایک ملزم اسلم ہاتھ نہیں آ سکا جس کی تلاش جاری ہے۔گرفتار ملزمان کے خلاف ڈکیتی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

خیال رہے کہ امن وامان کی صورت حال بہتر ہونے کے بعد ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس میں 93 ویں سے 99 ویں نمبر پر آ گیا ہے، جنوری کے آغاز سے اختتام تک کراچی 88 ویں نمبر پر بھی آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shukr hy logoon ko pta nhi ya sb kr ky kya milta hy chlo jo hota sb allha ki mrzi sy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادہ دودھ پینے اور خواتین میں کینسر کے درمیان گہرا تعلق تحقیق میں سامنے آگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے طبی و غذائی ماہرین دودھ کے بے شمار فوائد گنواتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آخر خواتین کے مقابلے میں مرد زیادہ موٹاپے کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کیخلاف اعتراضات پر نیب نے جواب عدالت میں جمع کرادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزورعالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزور WHO CaronaVirus Continents Spread
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہلی فسادات؛ مسلمانوں کے حق میں ریمارکس پر ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ - ایکسپریس اردوجج نے مسلمانوں کے بارے میں نفرت انگیز بیانات پر تین بی جے پی وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دیے تھے Transfer of Delhi High Court judge confirms Modi govt's evil designs carrying out planned genocide of muslims in the Indian capital with complete support of police.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے چینی بطخیںچین کے زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک بطخ روزانہ دو سو سے زیادہ ٹڈیاں کھا سکتی ہے اور یہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کرم کش ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔ اللہ سے ڈر بس توبہ توبہ کر what if the ducks have corona virus? ان بطخوں میں کرونا کا خطرہ موجود ہوسکتا ہے۔ فوراً واپس بھیج دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »